دی نیشن کراچی کے بیورو چیف ضمیر شیخ شدید علیل ، مقامی اسپتال میں داخل
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینئر صحا فی اور روزنا مہ نیشن کراچی کے بیو رو چیف ضمیر شیخ شدید علیل ہیں آغا خان اسپتال کے وارڈ میں زیر علاج ہیں احبا ب ان کی جلد صحتیا بی کے لئے دعا گو ہیں ۔
ضمیر شیخ