جامعہ کراچی میں پانچویں 10 روزہ بین الاقوامی ورکشاپ
کراچی (نیوز رپورٹر) جامعہ کراچی کے نیشنل نیماٹولوجیکل ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام اور پاکستان سوسائٹی آف نیماٹولوجسٹ اور اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن سائنس فائونڈیشن کے اشتراک سے پانچویں بین الاقوامی ورکشاپ 12 تا22 فروری سینٹر ہذا میں ہوگی ۔