Waqt News
Wednesday | March 03, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹو ں سے شکست دے دی
  • سینیٹ انتخابات، سندھ سے پلوشہ خان اور خالدہ اطیب کامیاب قرار
  • چینی ہیکرز نے امریکی کمپنیوں کو نشانہ بنایا، مائیکرو سافٹ
  • بلوچستان سینیٹ انتخابات ، متحدہ اپوزیشن کے مولانا عبدالغفور حیدری اور عبدالقادرکامیاب
  • مودی پر دبا بڑھانے کا منصوبہ تیار، کسانوں نے 15 روزہ پلان کا اعلان کر دیا

کشمیر تاریخ کے آئینے میں

Feb 06, 2017 2:37 AM, February 06, 2017
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
کشمیر تاریخ کے آئینے میں

بد قسمتی سے ریاست جموں و کشمیر کا مسئلہ تقسیم ہند کے وقت حل نہ ہو سکا۔ دو قومی نظریہ کی بنیاد پر ہندوستان کو تقسیم کیا گیا تھا اصول یہ تھا کہ مسلمانوں کے اکثریت والے علاقے پاکستان بنیں گے ان علاقوں میں ہندو اکثریت ہو گی وہ بھارت کی شکل اختیار کر لیں گے۔ اسی فارمولا کے تحت پنجاب اور بنگال کی بھی تقسیم ہوئی تھی۔ بنیادی اصول یہی تھا کہ برصغیر میں دو قومیں آباد ہیں ہندو اور مسلم اور ان کو علیحدہ علیحدہ تقسیم کیا جائے۔ پنجاب، سندھ، سرحد (جو آج کل کے پی کے)، بلوچستان اور بنگال میں مسلم اکثریت شامل تھی اس لیے یہ علاقے پاکستان میں شامل ہوئے۔ اس طرح وہ صوبے جہاں ہندو اکثریت زیادہ تھی وہ بھارت بن گیا۔ ہندو اور مسلمانوں کی قیادتوں نے اس اصول کو تقسیم کیا تھا۔ 3 جون 1947ءکو جب تقسیم ہند کا فارمولا منظور ہوا تو برصغیر کی 562 ریاستوں کو آزاد چھوڑ دیا تھا کہ وہ اپنی جغرافیائی اور معاشیاتی حقائق کے پیش نظر بھارت یا پاکستان سے الحاق کر لیں۔ ریاست جموں و کشمیر کی آبادی 80 فیصد مسلمانوں پر مشتمل تھی۔ اس کی سرحدوں کے چھ سو میل مغربی پاکستان کے ساتھ مشترک تھے۔ ریاست کی واحد ریلوے لائن سیالکوٹ سے گزرتی تھی اور بیرونی دنیا کے ساتھ ڈاک اور تار کا نظام بھی مغربی پاکستان کے ذریعے قائم تھا۔ ریاست کی دونوں پختہ سڑکیں راوالپنڈی اور سیالکوٹ سے گزرتی تھیں اور کشمیر کی تمام درآمدات اور برآمدات کا راستہ بھی پاکستان سے وابستہ تھا۔ ان سب حقائق کے پیش نظر ریاست جموں و کشمیر کا پاکستان کے ساتھ الحاق لازمی طور پر ایک قدرتی اور منطتقی فیصلہ ہونا چاہیئے تھا لیکن مہاراجہ ہری سنگھ اور کانگرسی لیڈروں کے دلی عزائم اس فیصلے کے برعکس تھے۔ انہوں نے لارڈ ماﺅنٹ بیٹن کے ساتھ مل کر سازشوں کا ایسا جال بُنا جس کے پھندے میں مقبوضہ ریاست کے بے بس اور مظلوم باشندے گرفتار ہوئے۔3 جون 1947ءکے فارمولے کا اعلان ہوتے ہی سب سے پہلے مہاتما گاندھی اور کانگریس کے صدر مسٹر جے۔ بی۔ کرپلانی فوراً کشمیر پہنچے اور مہاراجہ ہری سنگھ کے ساتھ ساز باز کر کے اپنی سازشوں کے جال کی منصوبہ بندی کر آئے۔پاکستان کے وجود میں آتے ہی مہاراجہ کشمیر نے یہ چال چلی کہ حکومت پاکستان کے ساتھ ایک Standstill Agreement طے کر لیا جس کی رو سے ریاست کے ڈاک، تار اور تجارتی و کاروباری نظام کو برقرار رکھنے لیے پاکستان کی سر زمین پر پہلے جیسی سہولتیں بدستور برقرار رہیں گی۔ پاکستان نے اسے مہاراجہ کی خیر سگالی کا مظاہرہ سمجھا تاکہ الحاق کا فیصلہ کرنے سے پہلے ریاست کے ذرائع رسل و رسائل اور درآمدات و برآمدات میں کسی قسم کا خلل نہ پڑے، لیکن مہاراجہ کی جانب سے معاہدہ محض دھوکہ تھا۔ کیونکہ ساتھ ہی ساتھ اس ہندوستان کے ذریعہ جنرل پوسٹ آفس لندن کو یہ ہدایات دیں کہ آئندہ ریاست جموں و کشمیر میں آنے والی سب ڈاک نئی دہلی کی معرفت ارسال کی جائے۔ مہاراجہ کی منافقت میں لارڈ ماﺅنٹ سمیت بھارتی حکومت کی سازشانہ شرکت کا یہ ایک بین ثبوت تھا۔

آب زم زم کنوئیں میں‌ اترنے والی پہلی شخصیت کا انتقال

قدرتی لحاظ سے ریاست جموں و کشمیر پاکستان کا ایک لازمی حصہ ہے۔ درحقیقت پاکستانی قوم کے افراد ہی ریاست میں آباد ہیں ان کا مذہب جغرافیہ، تہذیب و تمدن، تاریخ، اسلامی کلچر سب ایک ہیںاور ریاست جموں و کشمیر پاکستان کا ایک اٹوٹ انگ ہے۔ کشمیر سے آنےوالے دریا پاکستان کو زندہ و جاوید رکھے ہوئے ہیں۔ پانی کے بغیر پاکستان زندہ نہیں رہ سکتا۔ اسی لیے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح نے فرمایا تھا کہ"کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور کوئی بھی غیرت مند قوم اپنی شہ رگ کو دشمن کے حوالے نہیں کر سکتی"۔

مگر ان سب تاریخی شواہد کے ہوتے ہوئے بھارت نے 1947ءمیں فوج کشی کر کے کشمیر کے بیشتر علاقوں پر قبضہ کر لیااور مسلمانوں کا قتل عام کیا۔ظلم سے تنگ آکر پانچ لاکھ کے لگ بھگ مسلمانوں کو ہجرت کرنا پڑی۔ آج بھی اتنی بڑی تعداد میں کشمیری مسلمان پاکستان میں اس امید پر رہائش پذیر ہیں کہ ایک دن اپنے کشمیر واپس جائیں گے۔اگر یہ مسئلہ پر امن حل نہ ہوا تو چوتھی جنگ کے خطرات کو رد نہیں کیا جاسکتا۔ ضروری ہے کہ اس کی نوبت آنے سے پہلے اس دیرینہ تنازع کو باہمی افہام وتفہیم سے حل کرلیا جائے۔

سینٹ الیکشن میں یوسف رضاگیلانی اکثریت سے کامیاب ہونگے:سائرہ افضل
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

قیصر نورین خان

قیصر نورین خان


مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • سپریم کورٹ سے رہنما اقدامات کی امید 

    Feb 18, 2021
  • ’’وقت کی یہ مجبوری ہے ، حفیظ شیخ ضروری ہے‘‘

    Feb 19, 2021
متعلقہ خبریں
  •  عوامی مسائل کے حل اور سہولتوں کی فراہمی حکومت کا عزم ہے ، ...

    Dec 19, 2020 | 16:35
  • گلگت بلتستان میں ووٹ چوری ہوا تو نتائج بہت خطرناک ہوں گے، ...

    Nov 13, 2020 | 13:34
  • کورونا مزید 11 جانیں لے گیا، ملک بھر میں 135 اموات، 7025 افراد ...

    Apr 17, 2020 | 10:29
  • پشاور میں سرکاری اسکولوں کی طالبات کے لیے عبایا اور گاؤن ...

    Sep 16, 2019 | 21:01
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹو ں سے شکست دے دی

    Mar 03, 2021 | 18:05
  • سینیٹ انتخابات، سندھ سے پلوشہ خان اور خالدہ اطیب کامیاب قرار

    Mar 03, 2021 | 18:04
  • چینی ہیکرز نے امریکی کمپنیوں کو نشانہ بنایا، مائیکرو سافٹ

    Mar 03, 2021 | 18:03
  • بلوچستان سینیٹ انتخابات ، متحدہ اپوزیشن کے مولانا ...

    Mar 03, 2021 | 17:50
  • مودی پر دبا بڑھانے کا منصوبہ تیار، کسانوں نے 15 روزہ پلان کا ...

    Mar 03, 2021 | 17:49
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • یوسف رضا گیلانی کیوں نہیں جیتیں گے؟؟؟

    Mar 03, 2021
  • قومی اسمبلی اجلاس کا ماحول پر سکون ، سینٹ الیکشن ...

    Mar 03, 2021
  • آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

    Mar 03, 2021
  • نو دو گیارہ

    Mar 03, 2021
  • چیف جسٹس ارشاد حسن خان اور جنرل پرویز مشرف!!!!!!

    Mar 02, 2021
  • 1

    فریقین کی جانب سے الیکشن کمشن سمیت کسی ریاستی ادارے کو متنازعہ بنانے کی کوشش نہ کی ...

  • 2

    6 کشمیری بھارتی بربریت  کی بھینٹ چڑھ گئے 

  • 3

    مہنگائی 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر  ایل پی جی کے نرخ بھی بڑھ گئے

  • 4

    ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لئے پنجاب اسمبلی نے قابلِ تقلید روایت قائم کی 

  • 5

    وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی  قیمتیں برقرار رکھنے کا صائب فیصلہ 

  • 1

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 2

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 3

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • 4

    اتوار15 رجب المرجب  1442ھ‘  28؍ فروری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  14 رجب المرجب  1442ھ‘  27؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • علاقے میں بدلتے ہوئے دفاعی دھارے

    Mar 03, 2021
  • حکومت کا سوال سپریم کورٹ کا جواب

    Mar 03, 2021
  • کشمیر، وہاں بھی انسان بستے ہیں لوگو!

    Mar 03, 2021
  • قانون اور اختیار

    Mar 03, 2021
  • کمیونٹی پولیسنگ 

    Mar 03, 2021
  • اسی تنخواہ پر کام کرنا پڑے گا!

    Mar 03, 2021
  • بدل کر فقیروں کا ہم بھیس غالب 

    Mar 03, 2021
  • گلوبلائزیشن اور عالمی رجحانات اسلامی تناطر میں

    Mar 03, 2021
  • صحافت میں ایک ہمہ جہت شخصیت 

    Mar 03, 2021
  • ایک روپے والی مائی 

    Mar 03, 2021
  • 1

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • 2

    انقلاب ایران کی بیالیسویں سالگرہ

  • 3

    ’’نبی رحمتؐ کا نزول دارارقم میں‘‘

  • 4

    اردو زبان کا نفاذ کب

  • 5

    حکومت ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل بھی حل کرے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    معاف کرنے کی عادت

  • 2

    حکمت 

  • 3

    محافظ فرشتے

  • 4

    الکتاب (۶)

  • 5

    الکتاب (۵)

  • 1

    منفرد انداز

  • 2

    صبروتحمل

  • 3

    سلامتی

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    جدوجہد

  • 1

    دل آویز

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    سحر

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    بالِ جبریل

منتخب
  • 1

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 2

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    الیکشن کمیشن کا علی حیدر گیلانی کی ویڈیو کا نوٹس،فواد چوہدری کے بیان کی تردید

  • 2

    سابق صدر آصف علی زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع

  • 3

    ہم نے ضمیر کا ووٹ مانگا ہے ،میراضمیرمطمئن ہےکوئی غلط کام نہیں کیا: علی حیدرگیلانی

  • 4

    شہریار آفریدی کا ووٹ ضائع، وزیر اعظم برہم

  • 5

    موٹروے زیادتی کیس: ملزمان عابد ملہی اور شفقت بگا پر فردجرم عائد

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group