اوباڑو کے قریب مال بردار ٹرین  کی 3بوگیاں الگ ہوگئیں

Dec 06, 2024

اوباڑہ(آئی این پی )اوباڑو کے قریب ڈہرکی میں مال بردار ٹرین کی 3 بوگیاں ٹرین سے الگ ہوگئیں۔ریلوے ذرائع کے مطابق مال بردار ٹرین پنجاب سے کراچی کی طرف جا رہی تھی کہ چلتی ٹرین کی بوگیاں کھل گئیں، بوگیوں کے کھلنے کا ڈرائیور کو بھی پتہ نہ چل سکا۔

مزیدخبریں