فرمودہ اقبال

شریعت اسلامیہ نے طویل و عمیق مطالعہ کے بعد میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ اسلامی قانون کو معقول طریق سے سمجھا اور نافذ کیا جائے تو ہر شخص کو کم از کم معمولی معاش کی طرف سے اطمینان ہو سکتا ہے، لیکن مصیبت یہ ہے کہ کسی ایک آزاد اسلامی ریاست یا ایسی چند ریاستوں کی عدم موجودگی میں شریعت اسلامیہ کا نفاذ ملک میں محال ہے۔ 
(قائد اعظم کے نام علامہ اقبال کے خط سے اقتباس)  

ای پیپر دی نیشن