اظہارتعزیت
سرائے مغل(نامہ نگار) علاقے کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت مزمل مرالی کی والدہ کر گئیں ۔مرحومہ کی نمازہ جنازہ میںکسان بورڈ پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات حاجی محمد رمضان ،سابق سپیکر ہنجاب اسمبلی کے بیٹے رانا جاوید اقبال ایڈووکیٹ ، ایم پی اے کے آزاد امیدوار چوہدری جاوید شمشاد،سابقہ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بھائی شیخ علیم احمدکے علاوہ سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔مزمل مرالی سے اظہار تعزیت کرنے والوں میںراجہ نبیل کیانی، ملک شریف ارشد، ملک پرویز صادق،ڈاکٹر جمیل،راو سرور،صحافی جاوید بیٹو،عمر رضوی،فیصل چوھدری احمد شریف ،منیر احمد ساقی ،سردار نور احمد ڈوگر شامل ہیں۔