مسافر گاڑی میں کرایہ کے تنازعہ پر لڑائی ، اےک شخص زخمی
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)مسافر گاڑی میں کرایہ کے تنازعہ پر لڑائی میں اےک شخص زخمی ہو گیاتھانہ آئی نائن کو محمد عزیزنے بتایا کہ مسافر گاڑی میں کرایہ کے سلسلے میں یعقوب سے تلخ کلامی ہوئی تو اس نے مار پیٹ کر زخمی کر دیا۔