چرس اور اسلحہ برآمد، 3ملز مان پکڑے گئے
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائی میںتےن ملزمان گرفتارکر کے چرس اور اسلحہ برآمدکر لیاتھانہ ائیر پورٹ پولیس نے محمد ولی سے600گرام چرس ، عبدالرحیم سے700گرام چرس ،تھانہ سول لائنز پولیس نے حسنین علی سے پستول30بور مع ایمونیشن برآمد کرلئے۔