راولپنڈی مےں 2لڑ کےاں اغوائ پولےس نے تلاش شروع کر دی
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ نصےر آباد کو صادق شاہ نے بتاےا کہ سہام مےں مےری17 سالہ ہمشےرہ سائرہ بی بی گھر سے سودا سلف لےنے گئی جو واپس نہ آئی جسے کافی تلاش کےا لےکن نہ ملی بعد مےں معلوم ہوا ہے کہ اسے ملزمان سفےر شاہ وغےرہ نے اغواءکرلےا ہے تھانہ دھمےال کو محمد پروےز نے بتاےا کہ چک جلال دےن مےں مےری18 سالہ بےٹی امہ ناےاب گھر سے بازار گئی جسے ملزمان بلال وغےرہ نے اسے اغواءکرلےا ہے پولےس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے تلاش شروع کردی ہے ۔