Waqt News
Friday | January 27, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ہم جنس پرستوں کا چرچ میں خیر مقدم کریں گے: پوپ فرانسس
  • چین میں کورونا سے اموات میں 80 فیصد تک کمی
  • معروف اداکارہ روحی بانوکی چوتھی برسی آج منائی گئی
  • چوہدری شجاعت کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹا دیا گیا
  • روس کے 30 سے زائد میزائل حملوں سے ایک شہری ہلاک، 15 حملے ناکام بنادیے، یوکرین

بعد از خدا بذرگ توئی قصہ مختصر

1
Dec 06, 2022 9:49 AM, December 06, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
بعد از خدا بذرگ توئی قصہ مختصر

”کائنات کا سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ رب العالمین تک پہنچنے کےلئے رحمت عالم کی پےروی ضروری ہے“ میں اس فلاسفر کو عظیم اس لئے کہہ رہا ہوں کہ اس کے ہونٹوں اور قلم سے آقائے نامدار کی تعریف اور اعتراف کے جملہ موتی بن کر نکلا ہے وہ ملاحظہ فرمائیں ۔جارج برنارڈ شاءڈرامہ نگار ہی نہیں مجھے تو آقاکریم کا سیرت نگار نظر آیا ہے وہ بر ملا اعتراف کرنا ہے ” میں نے محمد کے مذہب کی حیران استقامت کی بنا ہر ہمےشہ تعظیم کی ہے ۔ میں سمجھتا ہوں کہ یہ وہ واحد مذہب ہے جس میں گہرائی ہے اور یہی چیز لوگوں کےلئے دلکش ثابت ہوتی ہے ،میں اس مذہب کے بارے میں پےش گوئی کرنا چاہتا ہوں کہ آج جسے یورپ کہتے ہیں وہاں پہ مانا جانے لگے گا۔

ہم جنس پرستوں کا چرچ میں خیر مقدم کریں گے: پوپ فرانسس

فرانسیسی فلاسفر، الغانسی وے لا مرٹن نے میرے اور ہم سب کے بلکہ پوری کائنات کے محسن اور وجہ تخلیق کائنات کے بارے میں کیا کہا ہے ” اگر غیر معمولی طور پر جینئس ہونے کا فےصلہ ان تین چیزوں پر کیا جائے ”عظیم مقصد، انتہائی محدود ذرائع اور بے مثال نتیجہ“ تو کوئی شخص محمد کا مقابلہ کرنے کی جرات نہیں کر سکتا۔ اولوبسمارک ان الفاظ کی مالا پرو کر آقائے نامدار تاجدار حرم کے باے میں کیا کہتاہے” مجھے افسوس ہے کہ میں آپ کے ساتھیوں میں شامل نہیں تھا۔ اے محمد انسانیت نے ایک ہی بار کی چنی ہوئی شخصیت کو دےکھا پھر کبھی نہیں دےکھے گی۔ میں انتہائی خشوع سے آپ کے آگے جھکتا ہوں۔ ختم نبوت کا اظہار ، ابلاغ ، اعلان اور اعتراف دےکھئے۔ رومن کنگ ہرکولیس نے مےرے آقا کو کس طرح اور کن شاندار الفاظ میں خراج تحسین پےش کیا۔ ”اگر میں حضرت محمد کے زمانے میں ہوتا تو میں ان کے قدموں میں بےٹھ کر آپ کے پاو¿ں دھوتا“ سرتھامس کا رلائل نے رحمة للعالمین کے نام کی کس طرح عقیدت اور احترام کےساتھ تسبیح پڑھی ہے۔”لفظ محمد “ فطرت کی آواز کا نام ہے ، باقی جو کچھ بھی ہے وہ سب ہوا ہے دھواں....ایک اور مفکر ہینری بینڈ مین نے پوری کائنات کے نبی برحق کی عظیم ذات کا ان الفاظ میں اعتراف کیا ہے”محمد اےسے لیڈر تھے کہ جن کے نزدیک ان کا اور ایک عام آدمی کا سٹیٹس ایک تھا انہوں نے کبھی خود اپنی ذات کو مالی مفاد سے نہیں نوازا، یہی وجہ تھی کہ لوگوں نے ان کا تب بھی ساتھ دیا کہ جب محمد غربت کی زندگی گزار رہے تھے اور تب بھی ان کے اعتماد کا پیمانہ وہی تھا کہ جب آپ اعظیم سلطنت کے شہنشاہ تھے“

چین میں کورونا سے اموات میں 80 فیصد تک کمی

روسی شہرہ آفاق ناول نگار کہانی نویس اور فلاسفر لیوٹالسٹائی نے ان الفاظ میں سرکار کل عالم کے بارے میں لکھا اب پوری دنیا میں صرف محمد کے قانون کی حکمرانی ہو گی“ جبکہ سرباسورتھ سمتھ نے پوری شانِ رسالت بیان فرمائی ” کائنات میں اگر کوئی شخص یہ دعویٰ کر سکتا ہے کہ اس نے منصفانہ طور پر ایمانداری سے حکومت کی ہے ، تو وہ صرف محمد کی ذات عظمیٰ ہے“ جرمنی کے اےڈوولف ہٹلر نے ان الفاظ میں سرکار کریم کی ذات با برکات کے اوصاف بیان کرتے ہوئے لکھ ”صرف ایک ہی مذہب ہے جس کی میں عزت کرتا ہوں اور وہ اسلام ہے صرف ایک ہی نبی ہے جس کی شان کا میںقائل ہوں اور وہ محمد ہیں۔فرانسیسی ہیرو نپولین بونا پارٹ نے اس طرح سے اپنااعتراف کے سمندر کو کوزے میں بند کیا ”سب سے بہترین مذہب محمد بن عبداللہ کا ہے۔مائیکل ہارٹ کی مشہور زمانہ تصنیف اور تحقیق جس کا برادرم محمد عاصم بٹ نے ”سو عظیم آدمی“ کے نام سے ترجمہ کیا اور آج تک اس کتاب کی ڈیمانڈ ہے اور جس پبلشرنے شائع کی وہ کہتا ہے اس جہان اور اگلے جہاں میں اس ایک کارنامے کی کمائی کھا رہے اور کھاتے رہیں گے۔

معروف اداکارہ روحی بانوکی چوتھی برسی آج منائی گئی

جس ہستی کی تعریف خود خدا کرے کیا پوری کائنات مل کر بھی اس کی تعریف اور عظیم تخلیق کا احاطہ اور اعتراف ہو سکتا ہے؟ کبھی نہیں۔ امت مسلمہ کا المیہ دیکھیں آپ کی شان میں گستاخی کے مرتکب راج پال کو غازی علم الدین شہیدؒ نے جہنم واصل کیا ہے۔اور اقبال نے بے اختیار کہا کہ” لوہاراں دا منڈا بازی لے گیا“اور اس بے بدل شاعر نے جب اس عظیم عاشقِ رسول کے جسد نورانی کو حوالہ لحد کیا تو کیا منظر دےکھا (یہ واقعہ بعد میں عرض کروں گا)۔ رہی بات موجودہ دور کے مسلمان حکمرانوں کی حالت زار کی تو بیہودہ، لغو بل منظور کروانے کےلئے سب کچھ داو¿ پر لگا سکتے ہیں اس سے اندازہ لگا لیں کہ انہیں کیا چیز عزیز ہے۔

چوہدری شجاعت کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹا دیا گیا

سوشل میڈیا پر آج وہ لوگ بھی شانِ مصطفی اور میلاد پاک کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے 

پائے گئے ہیں جن کی پوری گفتگو میں ایک جملہ بھی صرف و نحو اور تلفط کے معیار پر پورا نہیں اترتا ۔اللہ کے بندو! اس بحث سے بالا تر ہو کر سوچئے کہ ہم کیا کہ رہے ہیں ؟ رائج سیاست کی دلدل میں دھنسے ہوئے لوگوں کا پروگرام ، جلسہ ، دےکھنے سننے کےلئے سب کچھ داو¿ پر لگا کر چلے جاتے ہیں اور جن( صاحب اسلام ) کی وجہ سے آج ہم دنیا کی بہتریں امت ہونے کا اعزاز رکھتے ہین ان کی شان میں کچھ اہتمام کرنے یا کچھ وقت دےنے کےلئے تیار نہیں۔آئیں دل کی اندھےر نگری کو درودِ پاک کی ابدی مشعل سے روشن کر یں اس خدائی وظیفے سے کس نے آپ کو روک رکھا ہے۔

روس کے 30 سے زائد میزائل حملوں سے ایک شہری ہلاک، 15 حملے ناکام بنادیے، یوکرین

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • اپنے ’’شکار‘‘ ڈھونڈتا ’’مکار‘‘ سسٹم

    Jan 26, 2023
  • صدر مملکت کی عمران خان سے ملاقات، بڑی یقین دہانی کروادی

    Jan 25, 2023 | 19:58
  • آسان فیصلے 

    Jan 26, 2023
  • کپتان نے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی

    Jan 26, 2023 | 14:12
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ہم جنس پرستوں کا چرچ میں خیر مقدم کریں گے: پوپ فرانسس

    Jan 26, 2023 | 23:59
  • چین میں کورونا سے اموات میں 80 فیصد تک کمی

    Jan 26, 2023 | 23:41
  • معروف اداکارہ روحی بانوکی چوتھی برسی آج منائی گئی

    Jan 26, 2023 | 23:21
  • چوہدری شجاعت کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹا دیا گیا

    Jan 26, 2023 | 23:07
  • روس کے 30 سے زائد میزائل حملوں سے ایک شہری ہلاک، 15 حملے ناکام ...

    Jan 26, 2023 | 22:42
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • آسان فیصلے 

    Jan 26, 2023
  • اللہ رحم کرے!!!!!

    Jan 26, 2023
  • اپنے ’’شکار‘‘ ڈھونڈتا ’’مکار‘‘ سسٹم

    Jan 26, 2023
  • سائو کا پیپا 

    Jan 25, 2023
  • ’’ہنگامی حالات‘‘ میں زندہ رہنے کی مشق 

    Jan 25, 2023
  • 1

    اہلِ سیاست و اقتدار کا عوام کو زندہ درگور کرنے کا فیصلہ

  • 2

    استعفوں کی منظوری اور  محاذ آرائی کی سیاست 

  • 3

    بجلی کا طویل ترین بریک ڈاﺅن  بیرونی دنیا میں ملک کے تشخص اور اعتماد کا سوال

  • 4

    شرحِ سود میں اضافہ اور  مہنگائی گزیدہ عوام 

  • 5

    نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا تقرر، معاملات کو بگاڑا نہ جائے

  • 1

    جمعرات ، 3 رجب المرجب 1444ھ، 26 جنوری 2023ئ

  • 2

    بدھ، 2 رجب المرجب 1444ھ، 25 جنوری 2023ئ

  • 3

    منگل، یکم رجب المرجب    1444ھ، 24  جنوری 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نریندر مودی سے متعلق بی بی سی کی دستاویزی فلم

    Jan 26, 2023
  • مسئلہ کشمیر پر وزیراعظم کی امارات سے مداخلت کی ...

    Jan 26, 2023
  • سانحہ مشرقی پاکستان سے متعلق ایک اہم کتاب

    Jan 26, 2023
  • کووڈ۔19 سے ایکس بی بی ۔15تک

    Jan 26, 2023
  • ناشکرے سرمایہ دار

    Jan 26, 2023
  •  ہم ’’سٹیٹس کو‘‘کوپروان چڑھانے والے لکھاری

    Jan 26, 2023
  • قاری محمدمیاں....سرزمین اولیاءکی عہدساز شخصیت

    Jan 26, 2023
  •  زندگی بچانے والی ادویات کے بحران کا خطرہ

    Jan 26, 2023
  •  اقوام متحدہ اور بھارت کی منہ زوری

    Jan 26, 2023
  • احتجاج نہیں، ٹیبل ٹاک کریں. 

    Jan 26, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حضور علیہ الصلوٰة والسلام کافہم وذکائ

  • 2

    اللہ اوراُسکے رسول (ﷺ)کی اطاعت

  • 3

    برکت

  • 1

    اتحاد ایمان نظم وضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    اتحاد ایمان نظم وضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 1

    بانگ درا

  • 2

    مولوی عبدالحق

  • 3

    بانگ درا

  • 4

    ذاتی

  • 5

    بانگ درا

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group