ہالانی ویہو واہ نہر کے پاس نشئی کی نعش برآمد
ہالانی (نامہ نگار) ہالانی ویھو واہ نہر کے پاس نشئی کی نعش برآمد، پولیس کو تھانے کی حدود گاو¿ں علی مراد مگسی ویھو واہ نہر کی انتظامیہ سے رابطہ سڑک (لنک روڈ) پر پل کے پاس ایک نعش ملی ہے جسے اکری اسپتال منتقل کردیا۔