محراب پور: چوری کی واردات کا سلسلہ تھم نہ سکا
محراب پور (نامہ نگار) محراب پور چوری کی واردات کا سلسلہ نہ تھم سکا، اکری پولیس تھانہ کی حدود گاو¿ں غلام فرید سومرو میں نامعلوم نور محمد سومرو کی گھر میں کھڑی ہوئی موٹر سائیکل چرا کر لے گیا، چوری کی دوسری واردات میں سامان کی خریداری کے بہانے یوٹیلٹی اسٹور میں نامعلوم چور یوٹےلیٹی اسٹور انچارج گدا حسین شر کا قیمتی موبائل لے اڑا۔ پولیس کے مطابق وہ موٹر سائیکل اور موبائل چوری واردات کی تحقیقات کی جارہی ہے۔
چوری واردات