سندھ کےخلاف سازش کسی صورت قبول نہیں کریں گے، ایاز لطیف
حیدرآباد(بیورو رپورٹ)قومی عوامی تحریک کے رہنما ایاز لطیف پلیجو نے نئے صوبے بنانے کے لیے کمیٹی بنانے کے فیصلے کو سندھ کے خلاف کوئی بھی سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر پیپلز پارٹی دوسروں کے ساتھ مل کر سندھ پر حملہ کرے گی تو سندھ کی عوام بھی کوئی لحاظ نہیں کریں گے،ایاز لطیف پلیجو نے کہا کہ سندھ ہزاروں سالوں سے سندھیوں کا وطن رہا ہے۔ سندھ کی وحدت کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔
ایاز لطیف