Waqt News
Monday | February 06, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ترکی : بس حادثہ، 8 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
  • عدالت میں پیش ہو جاؤں گا، ارادہ ہے تو ہتھکڑی لگا لینا:شاہ محمود
  •  چوں چوں کا مربہ اکٹھا کر کے پاکستان پر زبردستی کی سرکار مسلط کی گئی ہے: فواد چودھری
  • پاکستانیوں کو ہمیشہ دہشتگرد دکھایا جاتا ہے، اسلامو فوبیا حقیقی مسئلہ ہے: جمائمہ خان
  • پی ایس ایل 8کا نمائشی میچ، افتخاراحمد کے وہاب ریاض کو ایک اوور میں 6 چھکے

جامعہ کراچی :جاپانی وفدکی شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی سے ملاقات

Dec 06, 2022 9:35 AM, December 06, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

کراچی(نیوز رپورٹر)جاپانی پلس ڈبلیو ہیومن کیپیٹل ایکسچینج کمپنی کے وفد نے پیرکے روز جامعہ کراچی کا دورہ کیا اور جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ہیومن کیپیٹل ایکسچینج کمپنی کے ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ وچیف آپریٹنگ آفیسرتاکاشی ہوریوچی نے وائس چانسلر جامعہ کراچی کو بتایا کہ جاپان ٹیکنالوجی پر عبور حاصل ہونے کی وجہ سے آئی ٹی ،صنعتوں اور تحقیق کے میدان میں تیزی سے ترقی کررہاہے۔انہوں نے کہا کہ 2000 سے زائد پاکستانی نوجوان پہلے ہی ہیومن کیپیٹل ایکسچینج کمپنی سے وابستہ ہیں اور آئی ٹی کے مختلف ذیلی شعبوں میں کام کر رہے ہیں۔ وہ بنیادی طور پر ایسے طلبا کی تلاش میں ہیں جو بنیادی اور جدید مصنوعی ذہانت، ڈیٹا سائنس، اور انٹرنیٹ آف تھنگز کورسز اور دیگر سرکردہ آئی ٹی شعبوں پر مضبوط کنٹرول رکھتے ہوں۔انہوں نے بتایا کہ جاپان میں آبادی کم ہورہی جس کی وجہ سے جاپان میں ہنرمندافراد کی شدید کمی کا سامنا ہے اور جاپان اس طرح کے چیلنجز پر قابوپانے اور عالمی معاشرے میں اپناحصہ ڈالنے کے لئے باصلاحیت اور ہنر مندافرادی قوت میں اضافے کا خواہشمند ہے۔اس موقع پر جمیل احمد قریشی نے کہا کہ ہنرمندافراد اور بالخصوص انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرز کو بیرون ممالک میں روزگارکے مواقع فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے۔پاکستان اور جاپان کے مابین مشترکہ منصوبے تیار کرنا اور اس پر کام کرنا مستقبل کے لئے خوش آئند ثابت ہوگا۔ہیومن کیپیٹل ایکسچینج کمپنی قابل ذکر پاکستانی یونیورسٹیوں کے ساتھ تعاون کرنے کی خواہاں ہے اور جامعہ کراچی کے وائس چانسلر سے ملاقات بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے اور اس طرح جامعہ کراچی اور جاپانی جامعات کے مابین روابط قائم ہوں گے اور فروغ ملے گا۔جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے اس تجویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ کمپیوٹر سائنس کے شعبہ کے طلباءجاپانی کمپنیوں کے لیے کام کرنے اور جاپان کی معروف یونیورسٹیوں کے فیکلٹی ممبران سے سیکھنے کے بعد یقیناً بہت سے فوائد حاصل کریں گے۔انہوں نے کہا کہ جاپانی اور پاکستانی جامعات کے اساتذہ اور طلبہ ایک دوسرے کے تجربات سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں اور اس طرح پائیدار تعاون بھی قائم کیاجاسکتاہے۔

ترکی : بس حادثہ، 8 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ کے علاقوں سے 95 فیصد بندروں کو ...

    Feb 04, 2023 | 18:03
  • فواد چوہدری کاعمران خان کو مشورہ ۔

    Feb 04, 2023 | 13:57
  • سابق صدر پرویز مشرف انتقال کر گئے

    Feb 05, 2023 | 11:01
  • دبئی کی تاریخ کا مہنگا ترین سودا، فلیٹ 410 ملین درہم میں فروخت

    Feb 04, 2023 | 17:54
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ترکی : بس حادثہ، 8 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    Feb 05, 2023 | 21:34
  • عدالت میں پیش ہو جاؤں گا، ارادہ ہے تو ہتھکڑی لگا لینا:شاہ ...

    Feb 05, 2023 | 21:28
  •  چوں چوں کا مربہ اکٹھا کر کے پاکستان پر زبردستی کی سرکار ...

    Feb 05, 2023 | 21:22
  • پاکستانیوں کو ہمیشہ دہشتگرد دکھایا جاتا ہے، اسلامو فوبیا ...

    Feb 05, 2023 | 21:15
  • نواز شریف کا پرویز مشرف کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

    Feb 05, 2023 | 21:02
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اقوام متحدہ کا کردار اور مسئلہ کشمیر

    Feb 05, 2023
  • یوم یکجہتی کشمیر، کبھی تو مظلوم کی سنی جائے!!!!!

    Feb 05, 2023
  • رشتے کا انتخاب اور دیانتداری کا عنصر

    Feb 05, 2023
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اقدامات!!!!!

    Feb 03, 2023
  • موروثی سیاست، واقعی لعنت ہے 

    Feb 03, 2023
  • 1

    اقوام متحدہ سے عملیت پسندی کا متقاضی آج کا یوم یکجہتیٔ کشمیر 

  • 2

    وزیر اعظم کی مجوزہ اے پی سی اور قومی مفاد کے تقاضے 

  • 3

    سرکاری افسران کے اثاثے  ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ

  • 4

    دہشت گردی کا مکمل تدارک  پاک افغان تعاون سے ہی ممکن ہے 

  • 5

    پنجاب اور خیبر پی کے میں انتخابات کے التواء کا منصوبہ؟ 

  • 1

    ہفتہ ، 12 رجب المرجب1444ھ، 4 فروری 2023ء

  • 2

    جمعۃ المبارک ، 11 رجب المرجب1444ھ، 3 فروری 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • جموں کشمیر، پاکستان ، بھارت اور اقوام متحدہ

    Feb 05, 2023
  •   بھارت سے مذاکرات۔۔۔مسئلہ کشمیر کے حل کی شرط پر

    Feb 05, 2023
  • آزادی ٔکشمیرکا واحد راستہ

    Feb 05, 2023
  • مقبوضہ کشمیر کی آزادی : جاندار سفارت کاری کی ...

    Feb 05, 2023
  •  چنار کے آنسو کب تک

    Feb 05, 2023
  • کشمیریوں کی جدوجہد،مقدس لہو رنگ لائے گا

    Feb 05, 2023
  • جامعات میں تحقیق کی حالتِ زار

    Feb 05, 2023
  • کیا غم ہے جو رات ہے اندھیری        

    Feb 05, 2023
  • 5 فروری ------ یکجہتی کشمیر کا دن

    Feb 05, 2023
  •   5 فروری…یوم یکجہتی کشمیر

    Feb 05, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 2

     عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 3

    ایثارووفاء

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    مسلم کنونشن دہلی 17 اپریل 1946

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اجلاس مسلم لیگ لاہور23 مارچ 1940ء 

  • 1

    مضمون اقبال کا سیاسی تفکر

  • 2

    بالِ جبریل

  • 3

    علامہ اقبال کی کتاب

  • 4

    بانگِ درا

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group