” امریکہ میں دائمی دھرنا“ کی تقریب رونمائی کل ہوگی
کراچی(نیوز رپورٹر)امریکہ میں مقیم پاکستانی رائٹر جمال محسن کے تحریر کردہ مضامین پر مشتمل کتاب ” امریکہ میں دائمی دھرنا“کی تقریب رونمائی بدھ 7دسمبر کو آرٹس کونسل میں پانچ بجے شام منعقد ہوگی۔
جمال محسن