محمد حسین محنتی کی اہلیہ کی طبیعت ناساز ،دعائے صحت کی اپیل
کراچی (پی پی آئی) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی کی اہلیہ کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے جن کو علاج کے لیے مقامی ہسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے،صوبائی امیر نے تمام احباب سے اہلیہ اپنی اہلیہ کی جلد و مکمل صحتیابی کے لئے دعا کی اپیل کی ہے۔
محمد حسین محنتی