Waqt News
Monday | February 06, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ترکی : بس حادثہ، 8 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
  • عدالت میں پیش ہو جاؤں گا، ارادہ ہے تو ہتھکڑی لگا لینا:شاہ محمود
  •  چوں چوں کا مربہ اکٹھا کر کے پاکستان پر زبردستی کی سرکار مسلط کی گئی ہے: فواد چودھری
  • پاکستانیوں کو ہمیشہ دہشتگرد دکھایا جاتا ہے، اسلامو فوبیا حقیقی مسئلہ ہے: جمائمہ خان
  • پی ایس ایل 8کا نمائشی میچ، افتخاراحمد کے وہاب ریاض کو ایک اوور میں 6 چھکے

انٹریونیوزسٹیز ویمنز رائفل شوٹنگ چیمپئن شپ لاہور گیریژن  کے نام 

Dec 06, 2022 8:51 AM, December 06, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
انٹریونیوزسٹیز ویمنز رائفل شوٹنگ چیمپئن شپ لاہور گیریژن  کے نام 

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)نویں آل پاکستان یونیورسٹی ویمنز رائفل شوٹنگ چیمپئن شپ لاہور گیریژن یونیورسٹی نے جیت لی،پنجاب یونیورسٹی دوسرے اور کراچی یونیورسٹی کی ٹیم تیسرے نمبر پر رہی۔سرسید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام نویں آل پاکستان ویمنز انٹر یونیورسٹی رائفل شوٹنگ چیمپئن شپ پی این ایس بہادر کارساز کی شوٹنگ رینج میں منعقدکی گئی جس میں ملک بھر کی16یونیورسٹیز نے شرکت کی تھی۔ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ڈائریکٹر اسپورٹس جاوید علی میمن تقریب تقسیم انعامات کے مہمان خصوصی تھے انہوں نے ٹرافیز اور انعامات تقسیم کئے ۔اس موقع پر سر سید یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ولی الدین،رئیر ایڈمرل (ر) سیدسرفراز حسین،وائس ایڈمرل (ر)شاہ سہیل مسعود(ستارہ امتیاز ملٹری)،سہیل بشیر صدرانسٹی ٹیوٹ آف انجیئرنگ پاکستان،رجسٹرار سر سید یونیورسٹی کموڈور سید سرفراز علی،ڈاکٹر باسط انصاری،کنوئینر اسپورٹس قاضی نصر،آرگنائزنگ سیکریٹری انٹر نیشنل مبشر مختار،ڈائرکٹر اسپورٹس این ای ڈی فرخندہ فصیح،ڈائرکٹر اسپورٹس ہمدردیونیورسٹی شامیر خٹک، کے علاوہ  مہمانان گرامی اورمیڈیا نمائندگان کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔مہمان خصوصی کا کہنا تھا کہ اس طرز کے ایونٹس سے طالبات میں مزید خود اعتمادی آتی ہے اور انہیں زندگی میں مشکلات کا مقابلہ کرنے کا درس ملتا ہے،سر سید یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ولی الدین کا کہنا تھا کہ سر سید یونیورسٹی تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی اہمیت سے بخوبی واقف ہے یہی وجہ ہے کہ سر سید یونیورسٹی کھیلوں کی دنیا میں بھی معروف ہے،رجسٹرار سر سید یونیورسٹی کموڈور سید سرفراز علی نے ٹیموں کی بھر پور شرکت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ لاہور گیریژن یونیورسٹی کی ٹیم نے 10 میٹرز ائیر پسٹل کے ٹیم ایونٹ اور انفرادی ایونٹ میں گولڈ میڈل کے علاوہ 10 میٹرز ائیر پسٹل کے ایونٹ میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا،مجموعی طور 101 پوائنٹس حاصل کئے اور فاتح قرار پائی۔پنجاب یونیورسٹی 67 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور کراچی یونیورسٹی 52 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی۔جن جامعات نے میگا ایونٹ میں شرکت کی ان میں کراچی یونیورسٹی، سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی ٹنڈوجام، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور، لاہور گیریژن یونیورسٹی، لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی، یونیورسٹی آف لاہور، یونیورسٹی آف پنجاب، یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز، یو ایم ٹی لاہور، سپیریئر یونیورسٹی لاہور، بی زیڈیو ملتان، میزبان سرسید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی، ایس ایس بی دیوان یونیورسٹی کراچی، ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ اینڈ سائنسز، کراچی، اقراء یونیورسٹی کراچی اور بحریہ یونیورسٹی کراچی شامل ہیں۔

ترکی : بس حادثہ، 8 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ کے علاقوں سے 95 فیصد بندروں کو ...

    Feb 04, 2023 | 18:03
  • فواد چوہدری کاعمران خان کو مشورہ ۔

    Feb 04, 2023 | 13:57
  • سابق صدر پرویز مشرف انتقال کر گئے

    Feb 05, 2023 | 11:01
  • دبئی کی تاریخ کا مہنگا ترین سودا، فلیٹ 410 ملین درہم میں فروخت

    Feb 04, 2023 | 17:54
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ترکی : بس حادثہ، 8 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    Feb 05, 2023 | 21:34
  • عدالت میں پیش ہو جاؤں گا، ارادہ ہے تو ہتھکڑی لگا لینا:شاہ ...

    Feb 05, 2023 | 21:28
  •  چوں چوں کا مربہ اکٹھا کر کے پاکستان پر زبردستی کی سرکار ...

    Feb 05, 2023 | 21:22
  • پاکستانیوں کو ہمیشہ دہشتگرد دکھایا جاتا ہے، اسلامو فوبیا ...

    Feb 05, 2023 | 21:15
  • نواز شریف کا پرویز مشرف کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

    Feb 05, 2023 | 21:02
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اقوام متحدہ کا کردار اور مسئلہ کشمیر

    Feb 05, 2023
  • یوم یکجہتی کشمیر، کبھی تو مظلوم کی سنی جائے!!!!!

    Feb 05, 2023
  • رشتے کا انتخاب اور دیانتداری کا عنصر

    Feb 05, 2023
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اقدامات!!!!!

    Feb 03, 2023
  • موروثی سیاست، واقعی لعنت ہے 

    Feb 03, 2023
  • 1

    اقوام متحدہ سے عملیت پسندی کا متقاضی آج کا یوم یکجہتیٔ کشمیر 

  • 2

    وزیر اعظم کی مجوزہ اے پی سی اور قومی مفاد کے تقاضے 

  • 3

    سرکاری افسران کے اثاثے  ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ

  • 4

    دہشت گردی کا مکمل تدارک  پاک افغان تعاون سے ہی ممکن ہے 

  • 5

    پنجاب اور خیبر پی کے میں انتخابات کے التواء کا منصوبہ؟ 

  • 1

    ہفتہ ، 12 رجب المرجب1444ھ، 4 فروری 2023ء

  • 2

    جمعۃ المبارک ، 11 رجب المرجب1444ھ، 3 فروری 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • جموں کشمیر، پاکستان ، بھارت اور اقوام متحدہ

    Feb 05, 2023
  •   بھارت سے مذاکرات۔۔۔مسئلہ کشمیر کے حل کی شرط پر

    Feb 05, 2023
  • آزادی ٔکشمیرکا واحد راستہ

    Feb 05, 2023
  • مقبوضہ کشمیر کی آزادی : جاندار سفارت کاری کی ...

    Feb 05, 2023
  •  چنار کے آنسو کب تک

    Feb 05, 2023
  • کشمیریوں کی جدوجہد،مقدس لہو رنگ لائے گا

    Feb 05, 2023
  • جامعات میں تحقیق کی حالتِ زار

    Feb 05, 2023
  • کیا غم ہے جو رات ہے اندھیری        

    Feb 05, 2023
  • 5 فروری ------ یکجہتی کشمیر کا دن

    Feb 05, 2023
  •   5 فروری…یوم یکجہتی کشمیر

    Feb 05, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 2

     عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 3

    ایثارووفاء

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    مسلم کنونشن دہلی 17 اپریل 1946

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اجلاس مسلم لیگ لاہور23 مارچ 1940ء 

  • 1

    مضمون اقبال کا سیاسی تفکر

  • 2

    بالِ جبریل

  • 3

    علامہ اقبال کی کتاب

  • 4

    بانگِ درا

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group