Waqt News
Friday | January 27, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ہم جنس پرستوں کا چرچ میں خیر مقدم کریں گے: پوپ فرانسس
  • چین میں کورونا سے اموات میں 80 فیصد تک کمی
  • معروف اداکارہ روحی بانوکی چوتھی برسی آج منائی گئی
  • چوہدری شجاعت کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹا دیا گیا
  • روس کے 30 سے زائد میزائل حملوں سے ایک شہری ہلاک، 15 حملے ناکام بنادیے، یوکرین

پیپلز پارٹی کی جدوجہد اسکے 55ویں یوم تاسیس تک

Dec 06, 2022 8:50 AM, December 06, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اسکے 55ویں یوم تاسیس تک

30 نومبر 2022 کو پاکستان پیپلز پارٹی کے قیام کی 55 ویں سالگرہ منائی گئی۔ 1967 میں اپنے قیام کے بعد سے پیپلز پارٹی ملک کی سب سے ممتاز اور منفرد سیاسی قوتوں میں سے ایک رہی ہے، جس نے بالترتیب 1973، 1988، 1993 اور 2008 میں وفاقی حکومتیں تشکیل دیں  لیکن یہ سفر کبھی بھی اتنا آسان نہیں تھا۔ کیونکہ کئی سالوں میں پارٹی کو توڑنے اور اسے ختم کرنے کی متعدد کوششیں کی گئیں۔پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو نے انتہائی مختصر عرصے میں مختلف سنگ میل عبور کرکے تاریخ رقم کی۔ اور آخر میں مقامی تعاون سے بین الاقوامی سازش کا شکار ہوئے۔ ان کی حکومت غیر آئینی مداخلت کے ذریعے گرائی گئی۔ذوالفقار علی بھٹو ایک کرشماتی شخصیت اور مضبوط انتظامی مہارتوں کے مالک تھے۔انہوں نے پیدائشی لیڈر ہونے کے ناطے اپنی فصاحت اور خطیبانہ صلاحیت کے ساتھ لوگوں کی بڑی تعداد کو ملکی تاریخ کی سب سے بڑی ریلیوں کے لیے موبالائیز کیا۔ 

ہم جنس پرستوں کا چرچ میں خیر مقدم کریں گے: پوپ فرانسس

 اس طرح پیپلز پارٹی نے ملکی محاذ پر ایک بڑی مرکزی سیاسی جماعت کے طور پر پاکستان کو عالمی منظر نامے پر بلند کرتے ہوئے اسلام آباد میں 1974 کی اسلامی سربراہی کانفرنس کا کامیابی سے انعقاد کیا۔ اس کے بعد ملک کے نیوکلیئر پروگرام کا آغاز کیا۔ بھٹو کے دور میں متعدد کامیابیوں میں سے، زمین کی ملکیت، مزدوری، صنعتی/کارپوریٹ سیکٹر، بینکنگ، تعلیم، صحت اور قانون سے متعلق اصلاحات پارٹی کے سیاسی منشور اور پیشرفت کا سنگ میل بن گئیں۔ 1972 میں شملہ معاہدہ ، سوویت یونین کے ساتھ بہتر تعلقات اور چین کے ساتھ خصوصی تعلقات بھی ذوالفقار علی بھٹو کے مختصر دور کی نمایاں جھلکیوں میں شامل تھے۔

چین میں کورونا سے اموات میں 80 فیصد تک کمی

لیکن عالمی رہنما کے طور پر بھٹو کا ابھرنا، اپنے وقت کی ناانصافیوں/ زیادتیوں کے خلاف آواز اٹھانے کے لیے کچھ مشترکہ ایجنڈے پر اسلامی ممالک کو متحد کرنا بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے برداشت نہ ہوا اور نتیجتاً ملک کا سیاسی نظام پٹڑی سے اتار کرمارشل لاء لگا دیاگیا اور ایک جابرانہ نظام کا آغاز ہوا جس میں شہری/آئینی حقوق معطل کر دیے گئے۔ 

ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل کے ساتھ، پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اور پارٹی کارکنوں کو انتہائی ظلم و ستم کا سامنا کرنا پڑا، جس کے نتیجے میں اعلیٰ قیادت اور سیاسی کارکنوں کیخلاف ایکشن اور گرفتارییاں ہوئیں اور بالآخر 1984 میں بھٹو خاندان کو جلاوطنی کا سامنا کرنا پڑا۔شہری حقوق کی معطلی، آئین کی خلاف ورزی، میڈیا کی انتہائی سنسرشپ اور خوف اور اذیت کے وحشیانہ ہتھکنڈوں کے ذریعے عوام کو کنٹرول کرنے کے گیارہ سال کے جبر پر مجلس شوریٰ کہلانے والی سلیکٹڈ /کنٹرول کابینہ کی تشکیل کا خول چڑھایا گیا۔ جس کے بعد 1984 میں ڈکٹیٹر کی مدت صدارت کو مزید پانچ سال تک طول دینے کیلئے ایک جعلی ریفرنڈم ہوا۔

معروف اداکارہ روحی بانوکی چوتھی برسی آج منائی گئی

اسکے بعد 1985 میں دکھاوے کے اور کنٹرولڈ الیکشن ہوئے جن کا ایم آر ڈی نے باہمی بائیکاٹ کر دیا کیونکہ حقیقی جمہوریت کی جدوجہد جاری رہی۔ مستقل مزاجی ، استقامت اور آمریت کے خلاف جاری جدوجہد کے نتیجے میں بالآخر10 اپریل 1986 کو بے نظیر بھٹو کی پاکستان واپسی ہوئی۔ 17 اگست 1988 کو جنرل ضیاء الحق کی آمرانہ حکومت کا خاتمہ پاکستانی سیاست کے لیے ایک نئے دور کا آغاز تھا۔ پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی کیونکہ ضیا دور کے خاتمے کے بعد نومبر 1988 میں عام انتخابات کا اعلان کیا گیا اور بینظیر بھٹو پاکستان کی کم عمر ترین وزیر اعظم اور عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیر اعظم بن گئیں۔لیکن بدقسمتی سے، اسمبلی اپنی مدت پوری نہ کر سکی اور اسے دو سال سے بھی کم عرصے میں تحلیل کر دیا گیا کیونکہ پس پردہ قوتوں نے صدر غلام اسحاق خان کے ذریعے مداخلت کی۔ میوزیکل چیئر اس وقت بھی جاری رہی جب 5 نومبر 1996 کو ان کے وزیر اعظم کے طور پر دوسرے دور میں اسمبلیاں ایک بار پھر تحلیل ہو گئیں، جو 3 سال سے کچھ زیادہ عرصے تک جاری رہیں۔ بے نظیر بِھٹو نے 12 اکتوبر 1999 کو ایک اور مارشل لاء کے نفاذ کے بعد جلاوطنی میں جمہوریت کی بحالی کے لیے اپنی سیاسی جدوجہد جاری رکھی اور 2007 میں لندن میں اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ چارٹر آف ڈیموکریسی پر دستخط کیے۔ تقریباً ایک دہائی کی جلاوطنی کے بعد پاکستان واپس آنے پر بے نظیر بھٹو کا زبردست استقبال کیا گیا۔ واپسی پر ایک سیاسی جلسے کے دوران قاتلانہ حملے میں بچ جانے کے بعد، بے نظیر بٹھو کو 27 دسمبر 2007 کو آئندہ انتخابات سے کچھ دیر قبل، لیاقت باغ راولپنڈی میں اپنی تاریخی تقریر کے بعد واپس آتے ہوئے شہید کر دیا گیا۔ بے نظیر کی آخری تقریر ایک ایسی تقریر تھی جس نے قوم کو ہلا کر رکھ دیا یہ تقریر جیسے آج بھی کانوں میں گونجتی ہے۔ بے نظیر بھٹو کو کرشماتی شخصیت ، خوبصورتی اور فصاحت اپنے والد سے وراثت میں ملی۔انہوں نے خاص طور پر خواتین کو بااختیار بنانے، بین الاقوامی تعلقات اور تعلیم کو بہتر بنانے پر توجہ دی۔پاکستان پیپلز پارٹی نے 2008 کے عام انتخابات کے بعد ایک بار پھر وفاقی حکومت تشکیل دی جب آصف علی زرداری نے پاکستان کے صدر کا عہدہ سنبھالا۔ ان کی دانشمندی اور فراصت نے اس قوم کو سنبھالا دیا جسے عسکریت پسندی، عدم استحکام اور تنہائی کا سامنا تھا۔ آصف زرداری نے ملکی استحکام پر توجہ دی اور ہمیشہ حزب اختلاف کیساتھ بات چیت کی حوصلہ افزائی کی۔ مفاہمت اور برداشت کے صولوں کو فروغ دیا۔ بلاول بھٹو نے رواں سال اپریل میں پاکستان کے کم عمر ترین وزیر خارجہ بن کر تاریخ رقم کی۔ تیسری نسل کے سیاست دان کی حیثیت سے انہیں بصیرت، سیاسی دانشمندی اور فصاحت و بلاغت اپنے والدین اور نانا سے وراثت میں ملی ہے۔ وراثت میں ملنے والی ان خصوصیات نے انہیں سیاسی میدان میں ایک اہم آغاز فراہم کیا ہے۔ Action Speak louder than words بلاول نے ایف اے ٹی ایف کے معاملے سے نمٹنے میں اپنی صلاحیتوں کوبھر پورطریقے سے منوایا۔نوجوان اور پرجوش بلاول مستقبل کا وزیر اعظم بننے کے راستے پر ہے۔

چوہدری شجاعت کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹا دیا گیا

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • اپنے ’’شکار‘‘ ڈھونڈتا ’’مکار‘‘ سسٹم

    Jan 26, 2023
  • صدر مملکت کی عمران خان سے ملاقات، بڑی یقین دہانی کروادی

    Jan 25, 2023 | 19:58
  • آسان فیصلے 

    Jan 26, 2023
  • کپتان نے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی

    Jan 26, 2023 | 14:12
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ہم جنس پرستوں کا چرچ میں خیر مقدم کریں گے: پوپ فرانسس

    Jan 26, 2023 | 23:59
  • چین میں کورونا سے اموات میں 80 فیصد تک کمی

    Jan 26, 2023 | 23:41
  • معروف اداکارہ روحی بانوکی چوتھی برسی آج منائی گئی

    Jan 26, 2023 | 23:21
  • چوہدری شجاعت کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹا دیا گیا

    Jan 26, 2023 | 23:07
  • روس کے 30 سے زائد میزائل حملوں سے ایک شہری ہلاک، 15 حملے ناکام ...

    Jan 26, 2023 | 22:42
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • آسان فیصلے 

    Jan 26, 2023
  • اللہ رحم کرے!!!!!

    Jan 26, 2023
  • اپنے ’’شکار‘‘ ڈھونڈتا ’’مکار‘‘ سسٹم

    Jan 26, 2023
  • سائو کا پیپا 

    Jan 25, 2023
  • ’’ہنگامی حالات‘‘ میں زندہ رہنے کی مشق 

    Jan 25, 2023
  • 1

    اہلِ سیاست و اقتدار کا عوام کو زندہ درگور کرنے کا فیصلہ

  • 2

    استعفوں کی منظوری اور  محاذ آرائی کی سیاست 

  • 3

    بجلی کا طویل ترین بریک ڈاﺅن  بیرونی دنیا میں ملک کے تشخص اور اعتماد کا سوال

  • 4

    شرحِ سود میں اضافہ اور  مہنگائی گزیدہ عوام 

  • 5

    نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا تقرر، معاملات کو بگاڑا نہ جائے

  • 1

    جمعرات ، 3 رجب المرجب 1444ھ، 26 جنوری 2023ئ

  • 2

    بدھ، 2 رجب المرجب 1444ھ، 25 جنوری 2023ئ

  • 3

    منگل، یکم رجب المرجب    1444ھ، 24  جنوری 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نریندر مودی سے متعلق بی بی سی کی دستاویزی فلم

    Jan 26, 2023
  • مسئلہ کشمیر پر وزیراعظم کی امارات سے مداخلت کی ...

    Jan 26, 2023
  • سانحہ مشرقی پاکستان سے متعلق ایک اہم کتاب

    Jan 26, 2023
  • کووڈ۔19 سے ایکس بی بی ۔15تک

    Jan 26, 2023
  • ناشکرے سرمایہ دار

    Jan 26, 2023
  •  ہم ’’سٹیٹس کو‘‘کوپروان چڑھانے والے لکھاری

    Jan 26, 2023
  • قاری محمدمیاں....سرزمین اولیاءکی عہدساز شخصیت

    Jan 26, 2023
  •  زندگی بچانے والی ادویات کے بحران کا خطرہ

    Jan 26, 2023
  •  اقوام متحدہ اور بھارت کی منہ زوری

    Jan 26, 2023
  • احتجاج نہیں، ٹیبل ٹاک کریں. 

    Jan 26, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حضور علیہ الصلوٰة والسلام کافہم وذکائ

  • 2

    اللہ اوراُسکے رسول (ﷺ)کی اطاعت

  • 3

    برکت

  • 1

    اتحاد ایمان نظم وضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    اتحاد ایمان نظم وضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 1

    بانگ درا

  • 2

    مولوی عبدالحق

  • 3

    بانگ درا

  • 4

    ذاتی

  • 5

    بانگ درا

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group