Waqt News
Sunday | February 05, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • عمران خان کی خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت
  • نورے سبزواری ننھی بہن کیلئے گلوکارہ بن گئیں
  • مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ کے علاقوں سے 95 فیصد بندروں کو نکالا جا چکا ہے ، قومی مرکز برائے تحفظ جنگلی حیات
  • دبئی کی تاریخ کا مہنگا ترین سودا، فلیٹ 410 ملین درہم میں فروخت
  • ہانگ کانگ اور چینی مین لینڈکے درمیان 6 فروری سے سفرمکمل بحال ہوجائے گا

پاکستان کا جنوبی کوریا کیساتھ افرادی قوت کی برآمد کے حوے سے ایم او یو پر دستخط

Dec 06, 2022 8:32 AM, December 06, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)مفاہمتی یادداشت پر دستخط وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز اور ترقی انسانی وسائل ساجد حسین طوری اور پاکستان میں کوریا کے سفیر سہ سنگپی نے ایک پروقار تقریب کیے،یادداشت کا مقصد ایمپلائمنٹ پرمٹ سکیم (EPS) کے تحت کوریا کو پاکستانی افرادی قوت کی برآمد کو مزید بڑھانا ہے، وزارت روزگار و محنت کوریا اور وزارت سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل کے درمیان ایمپلائمنٹ پرمٹ سسٹم کے نفاذ کے لیے یادداشت کو تجدید کیا گیا، آج کی یادداشت ایک تاریخی ہے جو جنوبی کوریا اور پاکستان کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستانیوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے پر کوریا کی حکومت اور کوریا کے سفیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں،مختلف ممالک کو پاکستانی افرادی قوت کی برآمدات کو مزید بڑھانے کے لیے پوری کوشش کر رہے ہیں، سمندر پار پاکستانیز ملکی معیشت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، اب تک دس ہار پاکستانیوں کو روزگار کے لئے کوریا بھیج چکے ہیں،اس وقت جنوبی کوریا میں پاکستانی ورکرز کو صرف مینوفیکچرنگ سیکٹر میں بھیجا جا رہا ہے، دیگر شعبوں میں بھی پاکستان کے پاس کافی افرادی قوت موجود ہے جو ہم کوریا بھیجا چاہتے ہیں، دونوں ممالک دیگر شعبوں زراعت، خدمات، ماہی گیری اور خاص طور پر آئی ٹی میں پاکستانی افرادی قوت کی برآمد پر متفق ہیں، اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (او ای سی) واحد سرکاری ادارہ ہے جو پاکستان میں اس روزگار کے نظام کو نافذ کرنے کا مجاز ہے، اس وقت او ای سی کورین لینگویج ٹریننگ پاکستان میںکورین لینگویج کا سب سے شاندار ٹریننگ سنٹر بن گیا۔

عمران خان کی خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت

 ایم او یو

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  •  شاہد خاقان عباسی کو عمران خان کی جانب سے وزارتِ عظمیٰ کی ...

    Feb 03, 2023 | 13:39
  • ملکی استخکام کے لیے اسحٰاق ڈار کی ایک اور کوشش

    Feb 03, 2023 | 14:05
  • مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ کے علاقوں سے 95 فیصد بندروں کو ...

    Feb 04, 2023 | 18:03
  • فواد چوہدری کاعمران خان کو مشورہ ۔

    Feb 04, 2023 | 13:57
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ملک کو بحران سے نکالنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں:خرم دستگیر

    Feb 05, 2023
  •  ڈپٹی کمشنرحافظ آباد نے ڈی پی او ،دیگر افسروں کو اعلیٰ خدما ...

    Feb 05, 2023
  •  ماں کو گولیاں مار کر قتل کرنیوالے13سالہ لڑکے کو جیل ...

    Feb 05, 2023
  • عمران خان کی خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تیاریاں تیز کرنے ...

    Feb 04, 2023 | 21:58
  • نورے سبزواری ننھی بہن کیلئے گلوکارہ بن گئیں

    Feb 04, 2023 | 18:41
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • یوم یکجہتی کشمیر، کبھی تو مظلوم کی سنی جائے!!!!!

    Feb 05, 2023
  • رشتے کا انتخاب اور دیانتداری کا عنصر

    Feb 05, 2023
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اقدامات!!!!!

    Feb 03, 2023
  • موروثی سیاست، واقعی لعنت ہے 

    Feb 03, 2023
  • ”لُولی لنگڑی“ حکومت کے ہاتھوں بھونڈے انداز میں ...

    Feb 03, 2023
  • 1

    اقوام متحدہ سے عملیت پسندی کا متقاضی آج کا یوم یکجہتیٔ کشمیر 

  • 2

    وزیر اعظم کی مجوزہ اے پی سی اور قومی مفاد کے تقاضے 

  • 3

    سرکاری افسران کے اثاثے  ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ

  • 4

    دہشت گردی کا مکمل تدارک  پاک افغان تعاون سے ہی ممکن ہے 

  • 5

    پنجاب اور خیبر پی کے میں انتخابات کے التواء کا منصوبہ؟ 

  • 1

    ہفتہ ، 12 رجب المرجب1444ھ، 4 فروری 2023ء

  • 2

    جمعۃ المبارک ، 11 رجب المرجب1444ھ، 3 فروری 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  •   بھارت سے مذاکرات۔۔۔مسئلہ کشمیر کے حل کی شرط پر

    Feb 05, 2023
  • آزادی ٔکشمیرکا واحد راستہ

    Feb 05, 2023
  • مقبوضہ کشمیر کی آزادی : جاندار سفارت کاری کی ...

    Feb 05, 2023
  •  چنار کے آنسو کب تک

    Feb 05, 2023
  • 5فروری یوم یکجہتی کشمیر:پس منظر اور تقاضے 

    Feb 05, 2023
  • جامعات میں تحقیق کی حالتِ زار

    Feb 05, 2023
  • کیا غم ہے جو رات ہے اندھیری        

    Feb 05, 2023
  • 5 فروری ------ یکجہتی کشمیر کا دن

    Feb 05, 2023
  •   5 فروری…یوم یکجہتی کشمیر

    Feb 05, 2023
  •         انسانیت سوز مظالم 

    Feb 05, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 2

     عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 3

    ایثارووفاء

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    مسلم کنونشن دہلی 17 اپریل 1946

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اجلاس مسلم لیگ لاہور23 مارچ 1940ء 

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    مضمون اقبال کا سیاسی تفکر

  • 2

    بالِ جبریل

  • 3

    علامہ اقبال کی کتاب

  • 4

    بانگِ درا

  • 5

    علامہ اقبال 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group