پنچاب میں بہت جلد پی ڈی ایم کی حکومت ہوگی ، یوسف رضاگیلانی

قطب پور (نامہ نگار) سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے وزیر مملکت برائے داخلہ عبد الرحمن خان کانجو اور سعد خورشید کانجو ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری کی رہائش پر گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ عمران خان کے جھوٹ پر مبنی بیانیے عوام کے سامنے آچکے ہیں پنچاب میں بہت جلد پی ڈی ایم کی حکومت ہوگی۔عبدالرحمن خان کانجو ،سعد خورشید کانجو ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری ملتان نے کہا کہ قائد مسلم لیگ ن نواز شیریف جلد ملک میںآرہے ہے نواز شریف آئندہ عام انتخابات میں پارٹی کی قیادت کرینگے۔
یوسف رضاگیلانی