سلطان محمود ڈسٹرکٹ کوارڈینٹر سرگودھا تعینات Dec 06, 2022 8:14 AM, December 06, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ سرگودھا ( خصوصی رپورٹر) تفصیلات کے مطابق محکمہ ماحولیات ‘ پنجاب کی جانب سے سرکلر جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق سلطان محمود کوچیئرمین ٹاسک فورس آن کلائیمنٹ چینج میں بطور ڈسٹرکٹ کوارڈینٹرتعینات کردیا گیاہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+