Waqt News
Monday | February 06, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ترکی : بس حادثہ، 8 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
  • عدالت میں پیش ہو جاؤں گا، ارادہ ہے تو ہتھکڑی لگا لینا:شاہ محمود
  •  چوں چوں کا مربہ اکٹھا کر کے پاکستان پر زبردستی کی سرکار مسلط کی گئی ہے: فواد چودھری
  • پاکستانیوں کو ہمیشہ دہشتگرد دکھایا جاتا ہے، اسلامو فوبیا حقیقی مسئلہ ہے: جمائمہ خان
  • پی ایس ایل 8کا نمائشی میچ، افتخاراحمد کے وہاب ریاض کو ایک اوور میں 6 چھکے

 پنجاب میں ماحولیاتی آلودگی کے مسائل بڑھ رہے ہیں:کاشف انور

Dec 06, 2022 8:12 AM, December 06, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

 لاہور(کامرس رپورٹر )فصلوں کی باقیات کو جلانا، گاڑیوں سے پیدا ہونے والی آلودگی، صنعتی اخراج، ذرات اور دھند پیدا کرنے والے میٹرولوجک عناصرسموگ کی بنیادی وجوہات ہیں، فضائی آلودگی میں 43 فیصد وہیکلز، 12 فیصد بجلی کی پیداوار کے ذرائع، 20 فیصد زراعت و دیگر ذرائع سے اور 25 فیصد صنعت کا ہے۔ان خیالات کا اظہار لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور، سینئر نائب صدر ظفر محمود چوہدری، ایڈیشنل سیکرٹری انوائرمنٹ پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ سمیعہ سلیم، ڈائریکٹر جنرل ای پی ڈی خواجہ سکندر ذیشان و دیگر ماہرین نے لاہور چیمبر میں آگاہی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 

ترکی : بس حادثہ، 8 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور نے کہا کہ وقت گزرنے کے ساتھ سموگ کا مسئلہ سنگین تر ہوتا جارہا ہے۔، پنجاب میں ماحولیاتی آلودگی کے مسائل بڑھ رہے ہیںجن میں گاڑیوں کی بڑھتی تعداد، شہروں کی طرف آنے کے رحجان اور بجلی پیدا کرنے کے طریقہ کاروں نے کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ماحولیاتی انڈیکس کو بہتر بنانے اور سموگ پر قابو پانے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ تحفظ ماحولیات کو اس اہم مسئلے سے نمٹنے کے لیے قومی و بین الاقوامی ماہرین کی رہنمائی میں اس اہم پالیسی اور ایکشن پلان پر فوری عمل درآمد کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں فضائی آلوگی میں صنعت کا حصہ تئیس فیصد سے زائد نہیں ہے، دیگر عوامل پر توجہ دی جائے جو ماحولیاتی آلودگی بڑھانے میں زیادہ کردار ادا کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کاروباری برادری اپنی ذمہ داریوں سے بخوبی آگاہ اور لاہور ہائی کورٹ ، واٹر کمیشن اور ای پی ڈی کے احکامات پر پوری طرح عمل درآمد یقینی بنارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صنعتوں کو سکربرز کی تنصیب یا انہیں مکمل طور پر فعال کرنے جیسے مسائل درپیش ہیں۔ انوائرمنٹ پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کے عہدیداران نے ایک پریزنٹیشن کے ذریعے بتایا کہ 30 جون کے اعداد و شمار کے تجزیے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ موٹر کاروں نے فضائی آلودگی میں 9.91%، موٹر سائیکلو نے82.25%، ٹرک 0.42%، ڈیلیوری وین1.42%، بسیں 0.54%، آٹو رکشہ2.90%، ٹریکٹر اور دیگر وہیکلز نے 2.56% نے حصہ لیا۔لاہور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد ڈویڑن سموگ کے مسئلے سے سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 31 اکتوبر سے 28 نومبر کے درمیان سگیاں ایریا، ٹھوکر نیاز بیگ اور راوی ٹول پلازہ موٹر ویز سے لاہور میں داخل ہونے والی گاڑیوں سمیت 2173 کے قریب وہیکلز کا معائنہ کیا گیا۔ ان میں سے 1477 کو اخراج پر جرمانے موصول ہوئے۔EPD نے شہر کے AQI پر چوبیس گھنٹے نظر رکھنے کے لیے ایک کنٹرول روم بھی قائم کیا ہے۔ پی آئی ٹی بی نے سموگ والے علاقوں کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں کی ریئل ٹائم اپ لوڈنگ کے لیے بھی ایک ایپلی کیشن بنائی ہے۔

عدالت میں پیش ہو جاؤں گا، ارادہ ہے تو ہتھکڑی لگا لینا:شاہ محمود

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ کے علاقوں سے 95 فیصد بندروں کو ...

    Feb 04, 2023 | 18:03
  • فواد چوہدری کاعمران خان کو مشورہ ۔

    Feb 04, 2023 | 13:57
  • سابق صدر پرویز مشرف انتقال کر گئے

    Feb 05, 2023 | 11:01
  • دبئی کی تاریخ کا مہنگا ترین سودا، فلیٹ 410 ملین درہم میں فروخت

    Feb 04, 2023 | 17:54
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ترکی : بس حادثہ، 8 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    Feb 05, 2023 | 21:34
  • عدالت میں پیش ہو جاؤں گا، ارادہ ہے تو ہتھکڑی لگا لینا:شاہ ...

    Feb 05, 2023 | 21:28
  •  چوں چوں کا مربہ اکٹھا کر کے پاکستان پر زبردستی کی سرکار ...

    Feb 05, 2023 | 21:22
  • پاکستانیوں کو ہمیشہ دہشتگرد دکھایا جاتا ہے، اسلامو فوبیا ...

    Feb 05, 2023 | 21:15
  • نواز شریف کا پرویز مشرف کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

    Feb 05, 2023 | 21:02
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اقوام متحدہ کا کردار اور مسئلہ کشمیر

    Feb 05, 2023
  • یوم یکجہتی کشمیر، کبھی تو مظلوم کی سنی جائے!!!!!

    Feb 05, 2023
  • رشتے کا انتخاب اور دیانتداری کا عنصر

    Feb 05, 2023
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اقدامات!!!!!

    Feb 03, 2023
  • موروثی سیاست، واقعی لعنت ہے 

    Feb 03, 2023
  • 1

    اقوام متحدہ سے عملیت پسندی کا متقاضی آج کا یوم یکجہتیٔ کشمیر 

  • 2

    وزیر اعظم کی مجوزہ اے پی سی اور قومی مفاد کے تقاضے 

  • 3

    سرکاری افسران کے اثاثے  ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ

  • 4

    دہشت گردی کا مکمل تدارک  پاک افغان تعاون سے ہی ممکن ہے 

  • 5

    پنجاب اور خیبر پی کے میں انتخابات کے التواء کا منصوبہ؟ 

  • 1

    ہفتہ ، 12 رجب المرجب1444ھ، 4 فروری 2023ء

  • 2

    جمعۃ المبارک ، 11 رجب المرجب1444ھ، 3 فروری 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • جموں کشمیر، پاکستان ، بھارت اور اقوام متحدہ

    Feb 05, 2023
  •   بھارت سے مذاکرات۔۔۔مسئلہ کشمیر کے حل کی شرط پر

    Feb 05, 2023
  • آزادی ٔکشمیرکا واحد راستہ

    Feb 05, 2023
  • مقبوضہ کشمیر کی آزادی : جاندار سفارت کاری کی ...

    Feb 05, 2023
  •  چنار کے آنسو کب تک

    Feb 05, 2023
  • کشمیریوں کی جدوجہد،مقدس لہو رنگ لائے گا

    Feb 05, 2023
  • جامعات میں تحقیق کی حالتِ زار

    Feb 05, 2023
  • کیا غم ہے جو رات ہے اندھیری        

    Feb 05, 2023
  • 5 فروری ------ یکجہتی کشمیر کا دن

    Feb 05, 2023
  •   5 فروری…یوم یکجہتی کشمیر

    Feb 05, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 2

     عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 3

    ایثارووفاء

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    مسلم کنونشن دہلی 17 اپریل 1946

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اجلاس مسلم لیگ لاہور23 مارچ 1940ء 

  • 1

    مضمون اقبال کا سیاسی تفکر

  • 2

    بالِ جبریل

  • 3

    علامہ اقبال کی کتاب

  • 4

    بانگِ درا

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group