سی ڈی اے نے پارک ویو سٹی کا این او سی بحال کردیا
لاہور ( کامرس رپورٹر)سی ڈی اے نے پارک ویو سٹی کا این او سی بحال کردیااین او سی سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں بحال کیا گیاسی ڈی اے کے ڈائریکٹر ریجنل پلاننگ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری سپریم کورٹ نے این او سی منسوخی کا فیصلہ معطل کیا تھا۔