Waqt News
Monday | February 06, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ترکیہ میں زلزلے سے بے گھر لوگوں پر ایک اور قدرتی آفت ،موسلادھار بارش اور برفباری کاسلسلہ جاری
  • مسلسل نظربندی کیخلاف ایرانی فلمساز نے جیل میں بھوک ہڑتال شروع کردی
  • پرویز مشرف کی میت لے کر خصوصی طیارہ کراچی پہنچ گیا
  • پرویز مشرف کی میت دبئی سے پاکستان روانگی میں مزید تاخیر ہوگئی
  • شہباز شریف کا اظہارِ ہمدردی کے لیے ترکیہ کا دورہ کرنے کا فیصلہ

مافیا بے لگام ،یوریا کھاد کا مصنوعی بحران،بلیک میں مہنگے داموں فروخت 

Dec 06, 2022 7:41 AM, December 06, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

کوٹلہ مغلاں ،محمد پور دیوان(نمائندہ نوائے وقت ،نمائندہ خصوصی)مافیا بے لگام ،یوریا کھاد کا مصنوعی بحران،بلیک میں مہنگے داموں فروخت جاری۔کوٹلہ مغلاں سے نمائندہ نوائے وقت کے مطابق کسانوں ممتاز احمد لغاری، غلام نازک، عامر مجاہد حسین، امین ، وقاص، محمد عالمگیر ،جان محمد ودیگر نے کہا کہ ضلع راجن پور کی طرح کوٹلہ مغلاں میں بھی کھاد ڈیلروں نے ات مچا رکھی ہے کھاد ڈیلروں نے ایکا کر کے یوریا کھاد کا مصنوعی بحران پیدا کر کے کسانوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا معمول بنا لیا ہے، سرکاری ریٹ یوریا 2250 روپے ہے اور دوکان دار 2800 روپے میں فروخت کر رہے ہیںزرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے کھاد ڈیلروں سے منتھلیاں مقرر کر رکھی ہیں جس کی وجہ سے کھاد مافیا بلا خوف خطر یوریا کھاد کی بلیک میں کھلے عام فروخت کر رہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ اگر ضلعی انتظامیہ نے بروقت کھاد کی عدم دستیابی پر توجہ نہ دی تو گندم کی فصل کو شدید نقصان پہنچے گا جس سے پیداوار میں کافی حد تک کمی آئے گی اور گندم کا مزید بحران پیدا ہو جائے گا۔محمد پور دیوان سے نمائندہ خصوصی کے مطابق کاشتکاروں کو بروقت مقررہ نرخوں میں یوریا کھاد نا ملنے کیوجہ سے کاشتہ  فصلات تباہ ہو رہی ہیں تو دوسری جانب تحصیل و ضلعی انتظامیہ کیجانب سے یوریا کھاد کی بلیک میں 2800 سو روپے فی بوری فروخت ہونے پر کوئی کاروائیاں عمل میں نہیں لائی جا رہی ہے ، کسانوں میں ملک محمد بخش۔ آصف گشکوری۔ ربنواز۔ محمد یاسر۔ کریم بخش۔ غلام محمد و دیگر نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب، سیکرٹری زراعت، کمشنر ڈیرہ اور ڈپٹی کمشنر راجن پور فوری کارروائی عمل میں لائیں ۔

ترکیہ میں زلزلے سے بے گھر لوگوں پر ایک اور قدرتی آفت ،موسلادھار بارش اور برفباری کاسلسلہ جاری

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • پرویز مشرف کی یادیں اور باتیں 

    Feb 06, 2023
  • رشتے کا انتخاب اور دیانتداری کا عنصر

    Feb 05, 2023
  • سابق صدر پرویز مشرف انتقال کر گئے

    Feb 05, 2023 | 11:01
  • سعودیہ کے بعد امارات نے بھی افغانستان میں سفارتخانہ بند ...

    Feb 06, 2023 | 10:59
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ترکیہ میں زلزلے سے بے گھر لوگوں پر ایک اور قدرتی آفت ...

    Feb 06, 2023 | 22:56
  • مسلسل نظربندی کیخلاف ایرانی فلمساز نے جیل میں بھوک ہڑتال ...

    Feb 06, 2023 | 22:42
  • پرویز مشرف کی میت لے کر خصوصی طیارہ کراچی پہنچ گیا

    Feb 06, 2023 | 22:32
  • پرویز مشرف کی میت دبئی سے پاکستان روانگی میں مزید تاخیر ...

    Feb 06, 2023 | 22:21
  • شہباز شریف کا اظہارِ ہمدردی کے لیے ترکیہ کا دورہ کرنے کا ...

    Feb 06, 2023 | 21:53
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • پرویز مشرف کی یادیں اور باتیں 

    Feb 06, 2023
  • اقوام متحدہ کا کردار اور مسئلہ کشمیر

    Feb 05, 2023
  • یوم یکجہتی کشمیر، کبھی تو مظلوم کی سنی جائے!!!!!

    Feb 05, 2023
  • رشتے کا انتخاب اور دیانتداری کا عنصر

    Feb 05, 2023
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اقدامات!!!!!

    Feb 03, 2023
  • 1

    جیل بھرو تحریک کی بجائے ملک سنبھالو تحریک چلائیں

  • 2

    جنرل پرویز مشرف کا انتقال

  • 3

    بھارت کا جعلی آپریشن بے نقاب

  • 4

    اقوام متحدہ سے عملیت پسندی کا متقاضی آج کا یوم یکجہتیٔ کشمیر 

  • 5

    وزیر اعظم کی مجوزہ اے پی سی اور قومی مفاد کے تقاضے 

  • 1

     پیر ، 14 رجب المرجب1444ھ،6 فروری 2023ء

  • 2

    ہفتہ ، 12 رجب المرجب1444ھ، 4 فروری 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • زوال کا عروج

    Feb 06, 2023
  • بھارت ایک قبضہ مافیا

    Feb 06, 2023
  • مشکلیں اور آساں ؟

    Feb 06, 2023
  • بڑے نصیبوں والے عمران خان

    Feb 06, 2023
  • کڑوی گولیاں

    Feb 06, 2023
  • عوام کی باری کب آئے گی۔۔۔؟

    Feb 06, 2023
  • آئی ایم ایف کی نئی شرائط

    Feb 06, 2023
  • تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے ایسے سخن فروش ...

    Feb 06, 2023
  • دہشت گردی کے پیچھے بیرونی ہاتھ

    Feb 06, 2023
  • امریکہ میں اسلام کی نشرو اشاعت

    Feb 06, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 3

     عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    مسلم کنونشن دہلی 17 اپریل 1946

  • 1

    ارمغان حجاز

  • 2

    ماخوذ از

  • 3

    مضمون اقبال کا سیاسی تفکر

  • 4

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group