Waqt News
Monday | February 06, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • شام میں خوفناک زلزلہ ، 140 افراد لقمہ اجل بن گئے
  • این ٹی ڈی سی نے ایران سے بجلی کی درآمد کیلئے ٹرانسمیشن لائن مکمل کرلی
  • لڑکیوں کو تعلیم کے حصول سے روکنا پشتون نہیں، طالبان کا کلچر ہے : ملالہ یوسفزئی
  • ملک میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں مستقل کمی
  • سعودیہ کے بعد امارات نے بھی افغانستان میں سفارتخانہ بند کردیا

کراچی ، ایک اور شہری ڈکیتی مزاحمت کی بھینٹ چڑھ گیا 

Dec 06, 2022 7:09 AM, December 06, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

کراچی(نیوز رپورٹر)محمود آباد کے علاقے اعظم ٹائون میں ڈاکوئوں نے لوٹ مار کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر دودھ کی دکان کے مالک کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا اور لوٹ مار کر کے فرار ہوگئے ۔مقتول دودھ فروش 3 بچوں کا باپ تھا ۔ محمودآباد پولیس نے واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی۔ واردات میں ملوث ملزمان کم عمر اور افغان باشندے لگتے ہیں ۔ترجمان کراچی پولیس کے مطابق مقدس مسجد سیکٹر 10 اعظم ٹائون میں دودھ کی دکان پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ، جسے موٹرسائیکل پر جناح اسپتال لایا گیا، تاہم وہ دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔مقتول کی شناخت 35 سالہ خرم ولد اشرف کے نام سے کی گئی۔مقتول کے پڑوسی نے بتایا کہ خرم 3 بچوں کا باپ اور اختر کالونی ہی کا رہائشی تھا جب کہ اس کا آبائی تعلق پنجاب سے تھا ۔واقعے کے وقت 2 ڈاکو دکان پر لوٹ مار کرنے آئے تھے اور رقم چھیننے کے دوران خرم نے مزاحمت کی تو گولی ماردی اور رقم لے کر فرار ہوگئے۔مقتول پانچ وقت کا نمازی اور اس کا کسی سے کوئی ذاتی جھگڑا بھی نہیں تھا۔پولیس نے جائے وقوع سے نائن ایم ایم پستول کے 2 خول حاصل کر لیے جب کہ دکان کے اطراف میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیجز بھی حاصل کرلی گئی ہیں، جن کے مطابق ملزمان کو واردات کے لیے پیدل آتے ہوئے واضح طور پر دیکھا گیا ہے۔ملزمان کم عمر اور افغان لگتے ہیں۔ شبہ ہے کہ ملزمان اسی علاقے کے ہیں۔ملزمان نے پہلے دودھ کی دکان میں ڈکیتی کی پھر فرار ہونے کے لیے شہری سے موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش کی ، اس دوران فائرنگ بھی کی، تاہم موٹرسائیکل سوار شہری ملزمان سے بچ کر بھاگنے میں کامیاب ہوگیا۔ واردات کے بعد موٹرسائیکل نہ ملنے پر ملزمان تنگ و تاریک گلیوں سے فرار ہوگئے۔سی سی ٹی وی  فوٹیجز میں ملزمان کے چہرے واضح نظر نظر آ رہے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق  ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

شام میں خوفناک زلزلہ ، 140 افراد لقمہ اجل بن گئے

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • پرویز مشرف کی یادیں اور باتیں 

    Feb 06, 2023
  • مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ کے علاقوں سے 95 فیصد بندروں کو ...

    Feb 04, 2023 | 18:03
  • فواد چوہدری کاعمران خان کو مشورہ ۔

    Feb 04, 2023 | 13:57
  • سابق صدر پرویز مشرف انتقال کر گئے

    Feb 05, 2023 | 11:01
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • شام میں خوفناک زلزلہ ، 140 افراد لقمہ اجل بن گئے

    Feb 06, 2023 | 12:01
  • این ٹی ڈی سی نے ایران سے بجلی کی درآمد کیلئے ٹرانسمیشن لائن ...

    Feb 06, 2023 | 11:57
  • لڑکیوں کو تعلیم کے حصول سے روکنا پشتون نہیں، طالبان کا کلچر ...

    Feb 06, 2023 | 11:14
  • ملک میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں مستقل کمی

    Feb 06, 2023 | 11:04
  • سعودیہ کے بعد امارات نے بھی افغانستان میں سفارتخانہ بند ...

    Feb 06, 2023 | 10:59
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • پرویز مشرف کی یادیں اور باتیں 

    Feb 06, 2023
  • اقوام متحدہ کا کردار اور مسئلہ کشمیر

    Feb 05, 2023
  • یوم یکجہتی کشمیر، کبھی تو مظلوم کی سنی جائے!!!!!

    Feb 05, 2023
  • رشتے کا انتخاب اور دیانتداری کا عنصر

    Feb 05, 2023
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اقدامات!!!!!

    Feb 03, 2023
  • 1

    جیل بھرو تحریک کی بجائے ملک سنبھالو تحریک چلائیں

  • 2

    جنرل پرویز مشرف کا انتقال

  • 3

    بھارت کا جعلی آپریشن بے نقاب

  • 4

    اقوام متحدہ سے عملیت پسندی کا متقاضی آج کا یوم یکجہتیٔ کشمیر 

  • 5

    وزیر اعظم کی مجوزہ اے پی سی اور قومی مفاد کے تقاضے 

  • 1

     پیر ، 14 رجب المرجب1444ھ،6 فروری 2023ء

  • 2

    ہفتہ ، 12 رجب المرجب1444ھ، 4 فروری 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • زوال کا عروج

    Feb 06, 2023
  • بھارت ایک قبضہ مافیا

    Feb 06, 2023
  • مشکلیں اور آساں ؟

    Feb 06, 2023
  • بڑے نصیبوں والے عمران خان

    Feb 06, 2023
  • کڑوی گولیاں

    Feb 06, 2023
  • عوام کی باری کب آئے گی۔۔۔؟

    Feb 06, 2023
  • آئی ایم ایف کی نئی شرائط

    Feb 06, 2023
  • تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے ایسے سخن فروش ...

    Feb 06, 2023
  • دہشت گردی کے پیچھے بیرونی ہاتھ

    Feb 06, 2023
  • امریکہ میں اسلام کی نشرو اشاعت

    Feb 06, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 3

     عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    مسلم کنونشن دہلی 17 اپریل 1946

  • 1

    ارمغان حجاز

  • 2

    ماخوذ از

  • 3

    مضمون اقبال کا سیاسی تفکر

  • 4

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group