فرمان قائد Dec 06, 2022 6:09 AM, December 06, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ مجھے یہ جان کر بڑی خوشی ہوئی ہے کہ پاکستانیوں کو بنک کاری میں تربیت دینے کے منصوبے زیر عمل ہیں۔ میری پراشتیاق نگاہیں ان کی ترقی کامسلسل جائزہ لیتی رہیں گی۔ (سٹیٹ بنک آف پاکستان کاافتتاح ۔یکم جولائی1948ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+