
آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمن کو تبدیل کر دیا گیا ہے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد احسن یونس کو نیا آئی جی اسلام آباد مقرر کر دیا گیا وفاقی دارالحکومت میں اوپر تلے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں کے بعد آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمن کا تبادلہ کیا گیا ہے محمد احسن یونس سی پی او راولپنڈی کی حیثیت سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت گیر پولیسنگ کی وجہ سے مقبولیت رکھتے ہیں.