Waqt News
Friday | August 12, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • عمران خان آج رات 8 بجے زوم سیشن میں براہِ راست عوام سے گفتگو کریں گے
  • 13 جماعتی حکمران اتحاد کیلئے ایک اور بڑا سیاسی امتحان تیار
  • ہاکی اسٹیڈیم میں جلسہ رکوانے کی ن لیگ کی درخواست مسترد
  • وزیراعظم کی جنرل قمر جاوید باجوہ کو مبارکباد
  • ملک کی خاطر شہباز شریف اور عمران خان سے بات کرنے کو تیار ہوں:صدر پاکستان

صدارتی ایوارڈ یافتہ عزیز میاں قوال کو اپنے مداحوں سے بچھڑے ہوئے 21 برس گزر گئے

Dec 06, 2021 | 14:24 2:24 PM, December 06, 2021
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
صدارتی ایوارڈ یافتہ عزیز میاں قوال کو اپنے مداحوں سے بچھڑے ہوئے 21 برس گزر گئے

صدارتی ایوارڈ یافتہ عزیز میاں قوال کو اپنے مداحوں سے بچھڑے ہوئے 21 برس گزر گئے.عزیز میاں کی قوالیاں میں شرابی میں شرابی، تیری صورت اور اللہ ہی جانے کون بشر ہے آج بھی سننے والوں پر وجد طاری کر دیتی ہیں۔ نامور قوال کو فنی خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان کی طرف سے پرائیڈ آف پرفارمنس سمیت متعدد ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔تفصیلات کے مطابق عزیز میاں سترہ اپریل 1942 کو بھارتی شہر دہلی میں پیدا ہوئے. انہیں پاکستان کے چند مقبول ترین قوالوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ بارعب اور طاقتور آواز کے مالک عزیز میاں نہ صرف ایک عظیم قوال تھے بلکہ عظیم فلسفی بھی تھے جو اکثر اپنے لیے شاعری خود کرتے تھے۔ ان کا اصل نام عبد العزیز تھا۔“میاں ”ان کا تکیہ کلام تھا جو وہ اکثر اپنی قوالیوں میں بھی استعمال کرتے تھے جو بعد میں ان کے نام کا حصہ بن گیا۔حکومت پاکستان نے 1989ء میں انہیں صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا۔عزیز میاں کا انتقال 6 دسمبر 2000 کو تہران میں یرقان کی وجہ سے ہوا لیکن ان کی گائی گئی قوالیاں آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں

پاکستان:کورونا کی چھٹی لہر میں پھر تیزی،  624 نئے کیسز رپورٹ، 11 مزید شہری جاں بحق

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  • بلھے شاہ کا بتایا ’’بُرا حال‘‘ شروع ہو چکا ہے 

    Aug 11, 2022
  • خوئے غلامی اور دور حاضر میں سوشل میڈیا کا اثر 

    Aug 12, 2022
  • شیخ صاحب روبہ صحت ہیں!

    Aug 11, 2022
  • شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی گرفتاری کے معاملے پر شیخ ...

    Aug 11, 2022 | 18:40
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عمران خان آج رات 8 بجے زوم سیشن میں براہِ راست عوام سے گفتگو ...

    Aug 12, 2022 | 19:25
  • 13 جماعتی حکمران اتحاد کیلئے ایک اور بڑا سیاسی امتحان تیار

    Aug 12, 2022 | 19:21
  • ہاکی اسٹیڈیم میں جلسہ رکوانے کی ن لیگ کی درخواست مسترد

    Aug 12, 2022 | 19:13
  • وزیراعظم کی جنرل قمر جاوید باجوہ کو مبارکباد

    Aug 12, 2022 | 18:35
  • ملک کی خاطر شہباز شریف اور عمران خان سے بات کرنے کو تیار ...

    Aug 12, 2022 | 18:16
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اور پھنس جانا گل کا رانا کے جال میں 

    Aug 12, 2022
  • پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیاری ...

    Aug 12, 2022
  • خوئے غلامی اور دور حاضر میں سوشل میڈیا کا اثر 

    Aug 12, 2022
  • شیخ صاحب روبہ صحت ہیں!

    Aug 11, 2022
  • ایک قدم پیچھے ہٹیں!!!!

    Aug 11, 2022
  • 1

    دہشت گردی کا خاتمہ اور قومی اتحاد و یکجہتی 

  • 2

    او آئی سی اور سعودی کابینہ کا  اسرائیلی جارحیت روکنے کا مطالبہ

  • 3

    بڑھتی ہوئی مہنگائی اور عوام کی بے بسی

  • 4

    شہبازگل کی گرفتاری اور اظہار رائے کی آزادی کے آئینی تقاضے

  • 5

    دہشت گردی کا مرکز افغان سرزمین 

  • 1

    جمعۃ المبارک‘ 13  محرم الحرام،   1444ھ، 12اگست 2022 ء

  • 2

    جمعرات، 12  محرم الحرام،   1444ھ، 11اگست 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • قافلہ ٔ حسینؓ

    Aug 12, 2022
  • سیاست میں شائستگی کی ضرورت

    Aug 12, 2022
  • گینداب وزیر اعلیٰ کی کورٹ میں ہے

    Aug 12, 2022
  • علی ؓ کی بیٹی  ؓسلام تم پر

    Aug 12, 2022
  • شہبازگل کی گرفتاری اور آزادیٔ صحافت کے ...

    Aug 12, 2022
  • 75 واں یوم آزادی اور وطن عزیز کی سیاست

    Aug 12, 2022
  • حضرت بابا فرید گنج شکر ؒ

    Aug 12, 2022
  •   ہماری جمہوری تاریخ 

    Aug 12, 2022
  • سوشل میڈیا پر ریاستی ادارے تنقید کا نشانہ!بھارت ...

    Aug 12, 2022
  • پاکستان کا نحیف و نزار برگد

    Aug 12, 2022
  • 1

    تانگہ 

  • 2

    مسیحا

  • 3

    بزرگوں کے ساتھ ظلم زیادتی اور ناانصافی کیوں؟ 

  • 4

    پٹرولنگ پولیس کی اصل ذمہ داری

  • 5

    گم کردہ رہ 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    کلام الامام (۲)

  • 2

    کلام الامام (۱)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    بال جبریل

  • 3

    بال جبریل

  • 4

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group