اعلیٰ کارکردگی پر پی آر او ٹو ڈی پی او وہاڑی کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا گیا

میلسی(تحصیل رپورٹر )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی امیرعبداللہ خان نیازی نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پبلک ریلیشنز آفیسرڈی پی ا وہاڑی راومحمد ٗ مبین کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا گیا۔