Waqt News
Wednesday | August 10, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • شہبازگل کا کوئی اتا پتہ نہیں وہ تھانہ کوہسار میں نہیں ہیں، فیصل چودھری
  • نیوزی لینڈ کا نام تبدیل کرنے پر غور، نیا نام کیا ہوگا؟
  • ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی کا چھاپا،اہم دستاویزات ضبط
  • پنجاب پولیس کو تحفظ کےلیے بنی گالہ بھیج رہے ہیں، مونس الہیٰ
  • اداکار شہروز سبزواری اور ماڈل صدف کنول کے ہاں بیٹی کی پیدائش

پولیس حکام کی عدم دلچسپی کا سلسلہ دراز ہونے لگا

Dec 06, 2021 5:02 AM, December 06, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پولیس حکام کی عدم دلچسپی کا سلسلہ دراز ہونے لگا

اعلیٰ پولیس افسران کی طرف سے عدم دلچسپی کے باعث سرکل گوجرخان جرائم پیشہ عناصر کی آماجگاہ بن گیا، منشیات فروشی چوری ڈکیتی سٹریٹ کرائمز کی وارداتوں پر  پولیس حکام نے آنکھیں موند رکھی ہیں کبھی کبھار خبر ملتی ہے کہ چند سو گرام چرس اور کچھ بوتل دیسی شراب پکڑ لی ہے ۔ چوروں ڈاکوؤں کو پکڑنا شاہد پولیس کے فرائض میں شامل نہیں گوجرخان شہر میں میاں عمران عباس کے بعد سے جرائم کی صورتحال کنٹرول میں نہیں آرہی،  وارداتوں کا سلسلہ نان سٹاپ جاری تھانہ گوجرخان میں کسی ذمہ دارایس ایچ او کی تعیناتی اشد ضروری ہے جو سماج دشمن عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کرے ۔ لیکن مقام افسوس ہے کہ  کچھ عناصر کو میاں عمران عباس کی تعیناتی کے دوران تکلیف رہی ہے ۔ کیونکہ  ان کے مخصوص مقاصد پورے نہیں ہو رہے تھے ، پھر ان کی ٹرانسفر پہ بہت سارے لوگ خوش ہوئے لیکن اس کے بعد سے اب تک جو تھانہ گوجرخان کے علاقوں کی صورتحال ہے وہ   تشویشناک ہے لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے، کھلی کچہریوں کے نام پر ڈرامے لگائے جاتے ہیں، عوام کو کسی فورم پر انصاف ملتا نظر نہیں آتا،  گوجرخان تھانے میں صرف ایف آئی آر کا اندراج ہو جاتاہے اس کے علاوہ سائل کو جھڑکیں ملتی ہیں،انصاف ہوتا نظر نہیں آتی، اسلحہ کی نوک پر فون چھیننے، نقدی، موٹرسائیکل چوری، زیورات چوری کی متعدد وارداتیں تسلسل کیساتھ ہورہی ہیں مگر نہ کوئی گینگ پکڑا جاتاہے اور نہ کوئی ملزم۔ یوں لگتاہے جیسے  ڈکیتوں، چوروں، راہزنوں کو پولیس کی آشیر باد حاصل ہے انسپکٹر شہید میاں محمد عمران عباس کی تعیناتی کے دوران تقریباً ہر واردات کے ملزمان پکڑے گئے، ان سے مال مسروقہ برآمد کیا گیا،  گوجرخان شہر میں  تعینات ہونے والے اچھے اور فرض شناس پولیس آفیسر ، جنہوں نے اپنے فرائض کو فرض عین سمجھتے ہوئے اپنے کام سرانجام دیئے،  انہیں گوجرخان کے عوام نے ہمیشہ اچھے الفاظ میں یاد رکھا ایسے پولیس افسران دن ہویا رات اپنی ٹیم کے ہمراہ فیلڈ میں موجود رہے اور عوام کو احساس دلایا کہ وہ واقعی عوام کے ملازم ہیں۔ خاص کر شہید ایس ایچ او میاں عمران عباس کو شہری بہادر اور فرض شناس آفیسر کے طور پر ابھی تک یاد کرتے ہیں  بعض اوقات کسی واردات  کے ملزم ہفتہ دس دن  تک پکڑے نہیں جاتے تھے اور میڈیا پہ خبریں گردش کرتی تھیں تو میاں عمران عباس کا یہ کہنا ہوتا تھا کہ ایک ہفتہ یا پندرہ دن مجھے دیں، واردات ٹریس نہ ہوئی، ملزمان نہ پکڑے گئے، مال مسروقہ برآمد نہ ہوا تو آپ بیشک میرا میڈیا ٹرائل شروع کر دیں۔ اور یہی ہوتا تھا کہ اس شخص کے دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر اندر واردات ٹریس ہوتی، ملزمان گرفتار ہوتے، مال مسروقہ بھی برآمد کر کے میڈیا کے سامنے ساری صورتحال رکھ دی جاتی۔ میاں محمد عمران عباس کے پاس ٹیم بہت مضبوط تھی جو اس کے اشاروں پر دن رات ایک کر کے وارداتوں کو ٹریس کرتے تھے، اب نہ وہ ایس ایچ او اور نہ ویسی ٹیم۔مبینہ طور پر گوجرخان میں چوروں ڈکیتوں دیدہ دلیری کے ساتھ وارداتوں سے پولیس کے کردار پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں  خانہ پری کے لیے  رات کو  ناکہ لگا کر پولیس شہریوں سے بدتمیزی کرتی پائی گئی اور مبینہ طور پر اسکی آڑ میں مال بناؤ مہم جاری ہے شاید اسی وجہ سے آج تک پولس ناکوں پر کوئی جرائم پیشہ شخص گرفتار نہیں ہوا ۔ گوجرخان پولیس کے فسران کہتے ہیں کہ ان کے پاس نفری کم ہے جس وجہ سے جرائم کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے ۔کیا اسی پولیس کو بدلنے کا دعویٰ تحریک انصاف کے چیئرمین اور وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کیا تھا؟؟ 

9 محرم الحرام کے جلوس پُرامن طریقے سے اختتام پذیر

 پولیس نے  ایک کھلی کچہری موجودہ DSP اور ایس ایچ او نے   گوجرخان تحصیل آفس میں  کی، اب کیا عوام انہی عوام کے ملازمین کے پاس جاکر شکایات درج کرائیں گے جو ان کو انصاف فراہم نہیں کرپا رہے۔ ایس پی انوسٹی گیشن غضنفر علی شاہ نے دو ماہ قبل کھلی کچہری  ڈی ایس پی دفتر میں لگائی تھی اس میں جن سائلین نے اپنی شکایات درج کرائیں کیا ان کو انصاف مل گیا؟ ایک دفتر سے دوسرے دفتر اور دوسرے سے تیسرے دفتر اور پھر واپس ڈی ایس پیگوجرخان اور ایس ایچ اوگوجرخان کی ٹیبل پر درخواست پہنچ جاتی ہے اور بس رپورٹ در رپورٹ لکھ لکھ کر سائل کو تھکا دیا جاتاہے تاکہ وہ تھک ہار کر اپنے گھر بیٹھ جائے۔ گوجرخان میں کسی فرض شناس افسر کی تعیناتی نہ ہونے دینے میں مقامی منتخب نمائندوں کی عدم دلچسپی بھی عیاں ہے ، کیونکہ اگر فرض شناس افسر تعینات ہو جائے اور عوام کے کام جھٹ پٹ سے ہونے لگ جائیں تو منتخب نمائندوں کو کسی نے کہاں گھاس ڈالنی ہے۔

پاکستان کو چار ارب ڈالر جلد مل جائیں گے، قائمقام گورنر اسٹیٹ بینک

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  •  ’’پانچویں پشت‘‘ کی ابلاغی جنگ 

    Aug 09, 2022
  • شہباز گل کے بیان پر پیپلز پارٹی بھی میدان میں آگئی

    Aug 09, 2022 | 18:18
  • مونس الہی کا بنی گالہ کے متعلق اہم بیان،پنجاب پولیس بھیجنے ...

    Aug 09, 2022 | 16:22
  • نیوزی لینڈ کا نام تبدیل کرنے پر غور، نیا نام کیا ہوگا؟

    Aug 09, 2022 | 21:34
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • شہبازگل کا کوئی اتا پتہ نہیں وہ تھانہ کوہسار میں نہیں ہیں، ...

    Aug 09, 2022 | 21:46
  • نیوزی لینڈ کا نام تبدیل کرنے پر غور، نیا نام کیا ہوگا؟

    Aug 09, 2022 | 21:34
  • ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی کا چھاپا،اہم دستاویزات ضبط

    Aug 09, 2022 | 21:26
  • پنجاب پولیس کو تحفظ کےلیے بنی گالہ بھیج رہے ہیں، مونس الہیٰ

    Aug 09, 2022 | 21:15
  • اداکار شہروز سبزواری اور ماڈل صدف کنول کے ہاں بیٹی کی ...

    Aug 09, 2022 | 20:48
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  ’’پانچویں پشت‘‘ کی ابلاغی جنگ 

    Aug 09, 2022
  • عظیم قربانی کی روح کو سمجھنے اور عمل کی ضرورت!!!!!!!

    Aug 09, 2022
  • فیک نیوز کا مقابلہ اور پانچویں نشست کی ابلاغی ...

    Aug 08, 2022
  • امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی قربانی اور امت ...

    Aug 08, 2022
  •  دیو سائی تا وادیِ ہنزہ

    Aug 07, 2022
  • 1

    یوم ِ عاشور اور الحادی قوتوں کے عزائم

  • 2

    شہداء کا تمسخر اڑانے والوں کو  قرار واقعی سزا ملنی چاہیے

  • 3

    چین کا مسئلہ کشمیر کوعالمی سطح پر اجاگر کرنا خوش آئند ہے

  • 4

    سیلاب متاثرین کے لیے  امدادی فنڈکا قیام

  • 5

    ممنوعہ فنڈنگ ، تحقیقات  میں شفافیت ضروری 

  • 1

    پیر، 9  محرم الحرام،   1444ھ، 8اگست 2022 ء

  • 2

    اتوار، 8  محرم الحرام،   1444ھ، 7اگست 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • قیام امام حسینؓ کے اہداف

    Aug 09, 2022
  • حقا کہ بِنائے لا اِلہ ہست حُسینؓ

    Aug 09, 2022
  • شہادت امام حسین ؓ 

    Aug 09, 2022
  • درس ِ کربلا

    Aug 09, 2022
  • ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؓ 

    Aug 09, 2022
  • میرے حسینؓ کا دور 

    Aug 09, 2022
  • یوم عاشور: شاید آج رویا ہو فلک

    Aug 09, 2022
  • صدیاں حسین ؓکی ہیں زمانہ حسین ؓکا

    Aug 09, 2022
  • شاہ است حسین ؓ

    Aug 09, 2022
  • لیکن یزیدیوں کی اطاعت نہ کر قبول

    Aug 09, 2022
  • 1

    نذرِ عقیدت بحضورسیدالشہدا  ؓ

  • 2

    قطعات در مدحتِ امامِ مظلومِ ؓ

  • 3

    حکومتی خوشخبری !

  • 4

    نیب زدگان کی اپیل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ....حسین ابن علی جانِ اولیاء 

  • 2

    پسندیدہ عمل 

  • 3

    تلقین بوترابی(۲) 

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    بار ایسوسی ایشن کراچی

  • 4

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 3

    بالِ جبریل

  • 4

    بال جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group