Waqt News
Wednesday | August 10, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • شہبازگل کا کوئی اتا پتہ نہیں وہ تھانہ کوہسار میں نہیں ہیں، فیصل چودھری
  • نیوزی لینڈ کا نام تبدیل کرنے پر غور، نیا نام کیا ہوگا؟
  • ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی کا چھاپا،اہم دستاویزات ضبط
  • پنجاب پولیس کو تحفظ کےلیے بنی گالہ بھیج رہے ہیں، مونس الہیٰ
  • اداکار شہروز سبزواری اور ماڈل صدف کنول کے ہاں بیٹی کی پیدائش

دو انسان

Dec 06, 2021 4:44 AM, December 06, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
دو انسان

ہمیں  صفائی سے چڑ  ہے اور محنت بھی سے ہم  جی چراتے ہیں  پریانتھا کی غلطی یہ تھی کہ وہ  خود بھی محنتی تھا اور دوسروں کو بھی محنت کی ترغیب دیتا تھا جو ہمارے معاشرے کو قبول نہیں ہماری کوشش ہوتی ہے کہ  ہم بغیر کام کیے معاوضہ وصول کرلیں  یہی عنصر  ہماری ترقی کے راستے میں رکاوٹ ہے ہم خود کو بدلنا نہیںچاہتے  بلکہ جو ہمیں بدلنے کی ترغیب دے ہم اس کے ساتھ یہی سلوک کرتے ہیں  جو ہم نے پریانتھا کے ساتھ کیا ہے سانحہ سیالکوٹ کے حوالے سے جو ابتدائی معلومات حاصل ہوئی ہیں ان میں پریانتھا کی غلطی یہ تھی کہ وہ لوگوں  کو کام کرنے کا کہتا تھا جس کی وجہ سے لوگ اسے اچھا نہیں سمجھتے تھے فیکٹری کے سپروائزر کو رنج تھا کہ یہ مالکان کی گڈ بک میں کیوں ہے ورکرز کو تھا کہ یہ پورا کام لیتا ہے کسی کے ساتھ رو رعایت نہیں کرتا وہ اپنے کام سے کام رکھتا تھا  جبکہ ہمارے  ہاں کلچر ہے کہ خود بھی کھاؤ اور  دوسروں کو بھی عیاشی کرائو  لہٰذا وہ ہمارے کلچر میں ان فٹ تھا پریانتھا اس فیکٹری میں دس سال سے کام کر رہا تھا اس نے اپنی محنت سے فیکٹری کی پیداوار کو ڈبل کر دیا تھا مالکان اس کی پرفارمنس سے بہت خوش تھے اس نے فیکٹری میں ایک سسٹم بنا رکھا تھا  جس کے تحت ہر بندے کو اپنا  کام ہر صورت کرنا ہوتا تھا  کوئی ڈنڈی نہیں مار سکتا تھا وہ صفائی پسند بھی  تھا اور ان دنوں وہ ہال  میں پینٹ کروانا چاہتا تھا  مشینوں کی بھی صفائی ستھرائی کروا رہا تھا جس کے لیے دیوار یا مشین پر لگے سٹیکر ہٹوانا مطلوب تھا اس کے کہنے کے باوجود سٹیکر نہ ہٹایا گیا تو اس نے  خود ہی سٹیکر اتار دیا جس کو ایشو بنا کر یہ انسانیت سوز واقعہ پیش آیا پریانتھا کی تنخواہ پانچ لاکھ روپے تھی کچھ لوگوں کو اسکا بھی حسد تھا کہ وہ سری لنکا سے آ کر اتنی تنخواہ کیوں لے رہا ہے اور ان لوگوں کی چوہدراہٹ بھی نہیں چلنے دے رہا یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ یہ فیکٹری شہباز بھٹی  نام کے بندہ کی ہے  جو مسلم لیگ ن کے رہنماء خواجہ  آصف کے بہت قریبی دوست ہیں یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے  کہ کرو نا  میں پچھلے دو سالوں کے دوران بین الاقوامی شہرت کے حامل برانڈ انڈیا سے مال بنانے کی بجائے پاکستان  سیالکوٹ سے مال بنوا رہے تھے جن میں پوما،نائیکی،ایڈیڈس اور اس طرح کے دیگر برانڈ سیالکوٹ منتقل ہو گئے تھے اس بارے میں بھی تحقیق ہونی چاہیے کہ کہیں ہمارے دشمن بھارت نے کوئی چال نہ چلی ہو جس میں اجڈ قسم کے لوگ استعمال ہو گئے ہیں کیونکہ قبل ازیں سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پر لاہور میں حملہ کروانے میں بھی بھارت کا ہاتھ تھا مقصد اس کا یہ تھا کہ پاکستان میں کھیلوں پر پابندی لگوائی جائے پاکستان کو اقوام عالم میں تنہا کیا جائے عین ممکن ہے کہ اس بار بھی بھارت نے نئی چال چلی ہو کیونکہ پاکستان نے کرونا کی وبا کو بہتر طریقے سے ہینڈل کیا اور دنیا میں اپنی ایک ساکھ بنائی  پاکستان کواب پوری دنیا آرڈرز مل رہے تھے پاکستان کے ایکسپورٹ بڑھ رہی تھی  ہو سکتا ہے کہ  بھارت نے ایسا واقعہ کروا کر  اس کو ہمارے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کی ہو بہرحال یہ ایک علیحدہ ایشو  ہے ہمیں تمام پہلوؤں پر غور کرنا چاہئے آئے اور اپنی تمام کوتاہیوں اور غلطیوں کا جائزہ لینا چاہیے اور جہاں جہاں اقدامات کرنے کی ضرورت  ہے وہاں بھرپور اقدامات کرنے چاہئیں یہاں  یہ بات واضح کرنا چاہتا ہوں کہ حیوانوں کے اس مجمع میں جنہوں نے پریانتھا کے ساتھ انسانیت سوز سلوک کیا  دو انسان بھی تھے  جنہوں نے پریانتھا کو بچانے کی پوری کوشش  کی یہاں تک کہ اپنی جان کی بھی پرواہ نہ کی وہ بھی زخمی ہوئے ہمیں ان کی قدر کرنی چاہیے  حکومت کو چاہیے کہ ان کو بلوا کر  ان کی حوصلہ افزائی کرے تاکہ معاشرہ  میں ایسے لوگوں کی قدر ہو سیالکوٹ واقعہ کے بعد  اب وہاں  ماتم کا ساسماں ہے اب ہر کوئی پچھتا رہا ہے معاشرے کے تمام  طبقات  اس فعل کی  مذمت کر رہے ہیں مجمع میں شریک لوگ  اب کف افسوس مل رہے ہیں کہ وہ کر کیا بیٹھے ہیں پاکستان میں کسی ایک شخص نے بھی  اس واقعہ کی حمایت نہیں کی پورے پاکستان کی ہمدردیاں غم زدہ خاندان کے ساتھ ہیں۔ حکومت کو چاہئے کہ فوری طور پر غمزدہ خاندان کو انصاف مہیاکرنے کے لیے اقدامات کرے تاکہ غمزدہ خاندان کے غموں کا مداوا ہو سکے اور عالمی سطح پر یہ تاثر دیا جا سکے کہ پاکستان نے اس حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کی ہیں۔ 

9 محرم الحرام کے جلوس پُرامن طریقے سے اختتام پذیر

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  •  ’’پانچویں پشت‘‘ کی ابلاغی جنگ 

    Aug 09, 2022
  • شہباز گل کے بیان پر پیپلز پارٹی بھی میدان میں آگئی

    Aug 09, 2022 | 18:18
  • مونس الہی کا بنی گالہ کے متعلق اہم بیان،پنجاب پولیس بھیجنے ...

    Aug 09, 2022 | 16:22
  • نیوزی لینڈ کا نام تبدیل کرنے پر غور، نیا نام کیا ہوگا؟

    Aug 09, 2022 | 21:34
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • شہبازگل کا کوئی اتا پتہ نہیں وہ تھانہ کوہسار میں نہیں ہیں، ...

    Aug 09, 2022 | 21:46
  • نیوزی لینڈ کا نام تبدیل کرنے پر غور، نیا نام کیا ہوگا؟

    Aug 09, 2022 | 21:34
  • ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی کا چھاپا،اہم دستاویزات ضبط

    Aug 09, 2022 | 21:26
  • پنجاب پولیس کو تحفظ کےلیے بنی گالہ بھیج رہے ہیں، مونس الہیٰ

    Aug 09, 2022 | 21:15
  • اداکار شہروز سبزواری اور ماڈل صدف کنول کے ہاں بیٹی کی ...

    Aug 09, 2022 | 20:48
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  ’’پانچویں پشت‘‘ کی ابلاغی جنگ 

    Aug 09, 2022
  • عظیم قربانی کی روح کو سمجھنے اور عمل کی ضرورت!!!!!!!

    Aug 09, 2022
  • فیک نیوز کا مقابلہ اور پانچویں نشست کی ابلاغی ...

    Aug 08, 2022
  • امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی قربانی اور امت ...

    Aug 08, 2022
  •  دیو سائی تا وادیِ ہنزہ

    Aug 07, 2022
  • 1

    یوم ِ عاشور اور الحادی قوتوں کے عزائم

  • 2

    شہداء کا تمسخر اڑانے والوں کو  قرار واقعی سزا ملنی چاہیے

  • 3

    چین کا مسئلہ کشمیر کوعالمی سطح پر اجاگر کرنا خوش آئند ہے

  • 4

    سیلاب متاثرین کے لیے  امدادی فنڈکا قیام

  • 5

    ممنوعہ فنڈنگ ، تحقیقات  میں شفافیت ضروری 

  • 1

    پیر، 9  محرم الحرام،   1444ھ، 8اگست 2022 ء

  • 2

    اتوار، 8  محرم الحرام،   1444ھ، 7اگست 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • قیام امام حسینؓ کے اہداف

    Aug 09, 2022
  • حقا کہ بِنائے لا اِلہ ہست حُسینؓ

    Aug 09, 2022
  • شہادت امام حسین ؓ 

    Aug 09, 2022
  • درس ِ کربلا

    Aug 09, 2022
  • ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؓ 

    Aug 09, 2022
  • میرے حسینؓ کا دور 

    Aug 09, 2022
  • یوم عاشور: شاید آج رویا ہو فلک

    Aug 09, 2022
  • صدیاں حسین ؓکی ہیں زمانہ حسین ؓکا

    Aug 09, 2022
  • شاہ است حسین ؓ

    Aug 09, 2022
  • لیکن یزیدیوں کی اطاعت نہ کر قبول

    Aug 09, 2022
  • 1

    نذرِ عقیدت بحضورسیدالشہدا  ؓ

  • 2

    قطعات در مدحتِ امامِ مظلومِ ؓ

  • 3

    حکومتی خوشخبری !

  • 4

    نیب زدگان کی اپیل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ....حسین ابن علی جانِ اولیاء 

  • 2

    پسندیدہ عمل 

  • 3

    تلقین بوترابی(۲) 

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    بار ایسوسی ایشن کراچی

  • 4

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 3

    بالِ جبریل

  • 4

    بال جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group