Waqt News
Monday | January 18, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • نیب نیازی گٹھ جوڑ، اپوزیشن کے فیصلے دنوں ، حکومتی اراکین کے سالوں میں بھی نہیں : سعید غنی اویس قادر شاہ
  • بلاول بھٹو کی روہڑی آمد،انتظامیہ حرکت میں آگئی
  • پاکستان : کورونا سے مزید 46 اموات
  • کوروناوائرس: چین نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی
  • دھند اور اندھادھند

ٹھٹھہ:دوسری جماعت کی7سالہ طالبہ زیادتی کے بعد قتل,لاش کھیتوں سے برآمد

Dec 06, 2019 | 15:59 3:59 PM, December 06, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ٹھٹھہ:دوسری جماعت کی7سالہ طالبہ زیادتی کے بعد قتل,لاش کھیتوں سے برآمد

ٹھٹھہ میں گذشتہ روز لاپتہ سات سالہ معصوم بچی کی لاش کھیتوں سے برآمد ہونے پر شہر سوگ میں ڈوب گیا ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ٹھٹھہ کے ساحلی تحصیل گھوڑاباری کے علاقے و شہر میں سات سالہ دوسری جماعت کی طالبہ دعا ولاسیو کو قتل کردیا گیا تھا، معصوم بچی کی لاش  کیلے کی فصل سے برآمد کی گئی ۔واقعہ  پر طالبہ دعا کے ورثا کا کہنا تھا کہ بچی کئی گھنٹے گزرنے کے بعد گھر نہیں پہنچی،تو انہیں تشویش لاحق ہوئی ، ڈھونڈنے کے دوران بچی کی لاش گاں کے قریب کیلے کے فصل سے برہنہ حالت میں ملی،اطلاع دینے کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے سول   ہسپتا ل منتقل کیا گیا۔ڈاکٹر کے مطابق پوسٹ مارٹم کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں جنسی زیادتی کی کوشش اور دم گھٹنے سے موت واقع ہوئی ہے جبکہ حتمی میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد موت کا سبب معلوم ہوسکے گا۔معصوم بچی کی تدفین ورشہر کی آبائی قبرستان کردی گئی ہے جبکہ پولیس نے شک کی بنیاد پر ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔دوسری جانب معصوم بچی کے قتل کے خلاف ور شہر میں مکمل شٹر بند ہڑتال ہے اور تمام کاروباری مراکز بند ہے اور شہر میں سوگ کا سماں ہے۔

پاکستان : کورونا سے مزید 46 اموات
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • میرپورخاص:پڑوسی کے گھر سے16 سالہ لڑکی کی پھندا لگی لاش برآمد

    Feb 11, 2020 | 13:49
  • شہر قائد میں بچوں کے اغوا اور قتل کے واقعات تھم نہ سکے، ایک ...

    Jan 09, 2021 | 15:10
  • لاہور میں گھر سے جواں سالہ لڑکی کی لاش برآمد

    Jan 15, 2021 | 13:57
  • سال 2020 میں پاکستان گندم برآمد کرنے والے ملک سے گندم درآمد ...

    Dec 30, 2020 | 19:36
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاکستان : کورونا سے مزید 46 اموات

    Jan 18, 2021 | 10:25
  • کوروناوائرس: چین نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی

    Jan 18, 2021 | 10:25
  • الیکشن کمیشن کےباہراحتجاج قومی ادارے کودھمکانے کی بھونڈی ...

    Jan 18, 2021 | 10:12
  •  ممبئی پولیس مودی کے چیلے بھارتی اینکرارنب گوسوامی کا تعلق ...

    Jan 18, 2021 | 09:59
  • پاور ڈویژن نے بجلی 2روہے یونٹ مہنگی کرنے کی سمری تیار کرلی

    Jan 18, 2021
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • رونا ہے کیوں برپا، چینی ساٹھ روپے لیکن کیسے اور ...

    Jan 18, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • مہنگائی ہوتی ہے ہونے دو، لوگ بولتے ہیں بولنے دو، ...

    Jan 17, 2021
  • الیکٹڈ موروثیت اورسلیکٹڈ جانشین 

    Jan 17, 2021
  • اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب سینٹ اجلاس کورم کے ...

    Jan 16, 2021
  • 1

    عالمی نمبر ون دہشت گرد قرار پانے والے بھارت پر عالمی برادری کی خصوصی شفقت چہ معنی ...

  • 2

    حکومت اتحادی جماعت  کے مشورے پر کان دھرے

  • 3

    وطن عزیز کیلئے ہزیمتوں کا باعث بننے والے اداروں اور افراد کے کڑے احتساب کی ضرورت ہے

  • 4

    بھارتی آبی جارحیت کیخلاف  عملی اقدامات کی ضرورت

  • 5

    پندرہ دن میں پٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں دو بار اضافہ

  • 1

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    جمعرات‘  29؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  14؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • اناج کی سب بوریاں پھٹنے والی ہیں

    Jan 18, 2021
  • غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں 

    Jan 18, 2021
  • ’’مَیں غُلام، اوسؐ دی ، آل ؓدا!‘‘(2)

    Jan 18, 2021
  • کرنل(ر) ڈاکٹر جمشید احمد ترین کی یادیں

    Jan 18, 2021
  • نواز کھوکھر، تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر (۲)

    Jan 18, 2021
  • دھند اور اندھادھند

    Jan 18, 2021
  • 11لاکھ کی آبادی بنیادی سہولتوں سے محروم 

    Jan 18, 2021
  • کہانی دو دن کی

    Jan 18, 2021
  • آہ !   اسد عالم خان کھچی بھی چلے گئے   

    Jan 18, 2021
  • ڈی جی آئی ایس پی آر نے آئینہ دکھادیا!

    Jan 18, 2021
  • 1

      بیمار مزدور کی پریشانی 

  • 2

     چیئرمین نیب سے انصاف کی اپیل

  • 3

    مکان کو آگ کیا لگی ،زندگی مشکلات میں پھنس گئی 

  • 4

    عطائی ڈاکٹر

  • 5

     دوسروں کے جذبات کی قدر کریں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    صبر 

  • 2

    خدادادقوت

  • 3

    طیب وطاہر وجود

  • 4

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 5

    ایک روحانی انقلاب

  • 1

    واشگاف الفاظ

  • 2

    بلوچستان 

  • 3

    یقین

  • 4

    قدرت 

  • 5

    تصور

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    اقتصادی 

  • 3

    خوف

  • 4

    جدید 

  • 5

    امت

منتخب
  • 1

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 4

    دھڑے اور ڈیرے کی سیاست کا امین ، حاجی مصطفی کھوکھر 

  • 5

    پاک فوج کا بڑااعزاز، دنیا کی دس طاقتورافواج کی فہرست میں شامل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    بھارت نے پلوامہ حملے میں اپنے فوجی خود مروائے، سچ سامنے آ گیا

  • 2

    کابل: ججوں کی گاڑی پر حملہ، دو خواتین ججز ہلاک

  • 3

    ملائیشیا میں پھنسے پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 4

    پی ٹی آئی حکومت نے 206 ارب روپے خزانے میں جمع کروائے: فردوس عاشق

  • 5

    حکومت کی کوشش ہے ملک میں انتشار پیدا ہوا: خواجہ سعد رفیق

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group