ایوان صدر کل عوام کےلئے کھلا ہو گا

ایوان صدر ہفتہ کو عوام کے لئے کھلا ہو گا۔ ذرائع کے مطابق صبح گیارہ بجے سے سہ پر ڈھائی بجے تک داخلہ ہوگا ، موبائل اور بیگ ایوان صدر میں لانے کی اجازت نہیں ہوگی۔،کوریج کے لئے آنے والے صحافی اور کیمرہ مین براہ مہربانی اپنا میڈیا کارڈ اور شناختی کارڈ ہمراہ لائیں.