رواں سال کا آخری سورج گرہن 26دسمبر کو ہوگا،ماہرین موسمیات کہتے ہیں کہ 20سال بعد کراچی سمیت ملک کے جنوبی علاقے مکمل سورج گرہن دیکھیں گے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن کا آغاز صبح 7:30 بجے ہوگا، سورج کو مکمل گرہن 8:37 پر لگے گا، جبکہ اس کا اختتام 1:06 پر ہوجائے گا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38