لاہور کے نواحی علاقے مریدکے میں ڈاکووں نے کارسوار نوبیاہتا جوڑے کو لوٹ لیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ڈاکوئوں کی تلاش شروع کر دی ۔پولیس کے مطابق راہزنی کی واردات جی ٹی روڈ کالاشاہ کاکو موٹر وے لنک کے قریب پیش آئی۔ نو بیاہتا دولہا دلہن لاہور سے گوجرانوالہ جارہے تھے کہ 3 موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے دلہا کی کار کو گن پوائنٹ پر روکا اور لاکھوں روپے کے زیورات، نقدی اور موبائل فونز لوٹ کر فرار ہوگئے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38