ایشیائی ترقیاتی بنک نے پاکستان کے لئے ایک ارب ڈالر بجٹ امداد کی منظوری دی ہے۔اس امداد سے ملک کو اپنے مالیاتی معاملات بہتر بنانے اور بجٹ خسارے سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔ بجٹ امداد کی یہ منظوری معاشرے کے پسماندہ طبقے کے تحفظ اور مالیاتی نظم و ضبط کے حوالے سے حکومت کی طرف سے کئے گئے اقدامات کا نتیجہ ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38