لسبیلہ چوک پر کارروائی گستاخ صحابہ کرام یاسر بغدادی گرفتار
کراچی (اسٹاف رپورٹر)لسبیلہ چوک محمدی کالونی نشتر روڈ تھانہ جمشید کوارٹرز کی حدود سے گستاخ صحابہ کرام یاسر عرف بغدادی کو گرفتار کرلیا گیا ہے تھانہ جمشید کوارٹرز نے باضابطہ طور پر مقدمہ درج کرلیا گیا معلون یاسر عرف بغدادی سوشل میڈیا پر صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کا عمل عرصہ دراز سے کرتا ہوا آرہا ہے ذرائع نے بتایا کہ اس معلون نے اس علاقے میں متعدد نوجوانوں کی برین واش بھی کی ایف آئی اے کے اعلی حکام نے تفتیش بھی شروع کردی اس کے سوشل میڈیا اکاونٹس کی چھان بین شروع متعدد افراد کی گرفتاری متوقع ہے اہلیان لسبیلہ اور پٹیل پاڑہ نے حکومت وقت سے اپیل کی کہ اس معلون یاسر عرف بغدادی کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانون کے مطابق اس کے خلاف کارروائی کی جائے اور اس کے نیٹ ورک کے دیگر افراد کو بھی گرفتار کیا جائے۔