قمار بازی کرنیوالے 5افراد گرفتار
مٹھیال(نامہ نگار) پولیس تھانہ بسال کے ایس ایچ اور مظہر الاسلام ،اے ایس آئی اعزاز علی نے بمعہ عملہ مخبر خاص کی اطلاع پر موضع کھنڈہ میں چھاپہ مار کر پانچ افراد کو گرفتار کر کے دائو پر لگی نقدی مبلغ 7100روپے 4عدد موبائل اور آلات قمار بازی بٹیر قبضے میں لیکر مقدمہ درج رجسٹرد کر لیا۔