مجھے امید ہے
مجھے امید ہے کہ آپ اپنے کارخانہ کی منصوبہ بندی میں کارکنوں کیلئے مناسب رہائش گاہوں اور دیگر ضروری سہولتوں کا خیال رکھیںگے‘ کیونکہ مطمئن مزدوروں کے بغیر کوئی صنعت پھل پھول نہیںسکتی۔ بلاشبہ ترقی کیلئے سرمایہ کی ضرورت ہے مگر قومی ترقی سو فیصد سرمایہ کی محتاج نہیں ہوتی۔ اس کا انحصار انسانی کوشش و محنت پر ہوتا ہے۔
(ولیکا ٹیکسٹائل ملز کا افتتاح 26- ستمبر 1947ئ)