بنکاک میں سجی سنوری دلہنوں کی دلچسپ ریس

06 دسمبر 2017

بنکاک (نیٹ نیوز) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں بین الاقوامی برائیڈ ریس کا منفرد مقابلہ منعقد کیا گیا، جس میں تھائی لینڈ سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی تقریباً 300 خواتین نے حصہ لیا۔