ہانگ کانگ میں لائٹ شو لوگوں کی بھرپور دلچسپی

06 دسمبر 2017
ہانگ کانگ میں لائٹ شو لوگوں کی بھرپور دلچسپی

ہانگ کانگ (نیٹ نیوز) کرسمس کی آمد میں ابھی کچھ روز باقی ہیں، لیکن ا س حوالے سے دنیا بھر میں مختلف ایونٹس کا سلسلہ زوروشور سے جاری ہے۔ ہانگ کانگ میں بھی کرسمس کی مناسبت سے دلچسپ لائٹ شو کا انعقاد کیاگیا، دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول گئے۔