برطانوی ماہرین نے انسانی پھیپھڑے کو 24 گھنٹے تک جسم سے باہر زندہ رکھنے والی مشین تیار کرلی
لندن (نیٹ نیوز) ماہرین نے مشین تیار کرلی ہے جس میں انسانی پھیپھڑے کو 24 گھنٹے تک زندہ رکھنا جا سکتا ہے۔ عظیم ایجاد سے اس طرح پھیپھڑوں کی منتقلی کے منتظر مریضوں کی دوگنی تعداد کی جان بچانا ممکن ہوگا۔ نئے طریقے میں پھیپھڑوں کو ایک پلاسٹک باکس میں رکھا جاتا ہے جس میں ایک پمپ کے ذریعے اسے مسلسل خون فراہم کیا جاتا ہے۔