ہالی ووڈ اداکار نومی واٹس اور بین اسٹلر کی نئی کامیڈی ڈرامہ فلم"وائل وی آر ینگ"کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے
فلمساز،رائٹر و ہدایتکار نوا بومباک کی فلم میں نومی واٹس اور بین اسٹلر کیساتھ ایڈم ڈرائیور ،امانڈا سیفرائیڈ،چارلس گورڈن اور ایڈم ہوروٹز اہم کردار ادا کر رہے ہیںاسکاٹ روڈن کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی شادی شدہ جوڑے کے گرد گھومتی ہے، فلم میں ایک نوجوااچانک ان کی شادی شدہ زندگی میں بھونچال لے آتا ہےکامیڈی ڈرامہ فلم وائل وی آر ینگ اگلے سال ستائیس مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی