لاہورمیں نظریہ پاکستان ٹرسٹ کےزیراہتمام مسلم لیگ کے کارکن محمد ادرس جانباز کے یوم وفات پر منعقدہ تقریب میں مرحوم کی خدمات کو خراج عقیت پیش کیا گیا
مسلم لیگ کےکارکن محمد ادریس جانباز کی برسی پرنظریہ پاکستان ٹرسٹ کی جانب سے تقریب کااہتمام کیا گیا،جس کی صدارت ٹرسٹ کے چیئرمین رفیق تارڑ نے کتقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے ادریس جابناز کی خدمات کو شاندار خراج تحسین پیش کیا،ان کا کہنا تھاکہ ادریس جانباز پاکستان کااثاثہسچے پاکستانی اور مسلم لیگی ہونےکےساتھ پکےمسلمان تھے جن کی زندگی سیاسی کارکنوں کےلیے مشعل راہ ہےاس موقع پر نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے چیئرمین رفیق تارڑ نےخطاب کرتے ہوئے نوجوانوں کونصحیت کی کہ وہ تمام صلاحیتیں حصول علم کے لیے وقف کردیں ،اس کے بغیرترقی کا خواب ادھورا ہے