امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان میری ہاف کا کہنا ہے کہ کشمیر پر مذاکرات اور دائرہ کار کا تعین کرنا پاکستان اور بھارت کا کام ہے جلد بازی میں کوئی نتیجہ اخذ کرنا درست نہیں
واشنگٹن سے جاری اپنے ایک بیان میں امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان میری ہاف نے کہا کہ انہیں کشمیر میں پرتشدد کی کارروائیوں پر تشویش ہے تاہمکشمیر پر مذاکرات اور دائرہ کار کا تعین کرنا پاکستان اور بھارت کا کام ہے،، جلد بازی میں کوئی نتیجہ اخذ کرنا درست نہیں ان کا کہنا تھا کہ کشمیر پر امریکہ کی پالیسی تبدیل نہیں ہوئپاکستان اور بھارت کو مسائل سلجھانے کیلئے مل جل کر کام چاہئیے میری ہاف نے بتایا کہ پاکستانی آرمی چیف اور وزیرخارجہ کے درمیان ملاقات میں سیکیورٹی سے متعلق بات چیت ہوئی