اوباما کا نیشنل کرسمس ٹری روشن کرنے کی تقریب میں رقص
واشنگٹن(نیٹ نیوز) امریکی صدر باراک اوباما نے نیشنل کرسمس ٹری کو روشن کرنے کی تقریب میں رقص کر کے چار چاند لگا دیئے امریکی صدر اوباما اپنی اہلیہ مشعل اور بیٹیوں کے ساتھ نیشنل کرسمس ٹری روشن کرنے کی تقریب میں شرکت کے لئے پہنچے ۔ کاونٹ ڈاﺅن کے ساتھ تقریب کا آغاز کیا اور لوگوں میں کھل مل گئے ۔کرسمس کے نغمات پر اوباما نے بھی ڈانس کیا۔
اوباما/ ڈانس