نیویارک : پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام کی ہلاکت‘ دوسرے روز بھی مظاہرے Dec 06, 2014 5:58 AM, December 06, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لندن (بی بی سی) امریکی ریاست نیویارک میں ایک اور سیاہ فام شہری ایرک گارنر کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے خلاف دوسرے روز بھی مظاہرے ہوئے۔ہزاروں مظاہرین نے سٹرکوں پر دھرنے دئیے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+