پاکستان میں خواتین کی اجرت مردوں سے 38.5 فیصد کم ہے، انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن
لندن (بی بی سی+ رائٹرز) انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی تازہ رپورٹ کے مطابق 2013 میں پاکستان ایشیا اور پیسیفک کے ممالک میں سرِفہرست تھا جہاں خواتین کو مردوں کے مقابلے میں کم اجرت ملتی ہے۔