کامونکے میں خاوند کے بیرون ملک جانے کی ضد پر خاتون نے تیزاب پی کر زندگی ختم کرلی Dec 06, 2014 2:57 AM, December 06, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کامونکے(نامہ نگار) خاوند کے بیرون ملک جانے کے ارادہ سے دلبرداشتہ خاتون 23 سالہ زاہدہ نے تیزاب پی کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+