تھر سے حیدرآباد منتقلی کے دوران غذائی قلت کا شکار بچی دم توڑ گئی Dec 06, 2014 2:57 AM, December 06, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ مٹھی (نوائے وقت رپورٹ) سول ہسپتال حیدر آباد میں مٹھی سے منتقلی کے دوران غذائی قلت کے باعث 7 ماہ کی بچی دم توڑ گئی۔ تھر میں گزشتہ روز ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+